Aseel.file

Aseel.file aseel file page is created to support subcontinent aseel breed . our aim is to save purity, beauty

05/02/2026
میرے شوق کا سب سے پہلا کنگ  جس کی نسل اج بھی میرے پاس موجود اور کبھی بھی مجے مایوس نہیں کیا مجھے اج بھی اس چیز کی تلاش ❤...
05/01/2026

میرے شوق کا سب سے پہلا کنگ جس کی نسل اج بھی میرے پاس موجود اور کبھی بھی مجے مایوس نہیں کیا مجھے اج بھی اس چیز کی تلاش ❤❤❤❤❤❤

sab dosto ko nay saal ki amad mubarak ho . salamati khushi rahmat sehat tandrusti . sab ko salamti meley
31/12/2025

sab dosto ko nay saal ki amad mubarak ho . salamati khushi rahmat sehat tandrusti . sab ko salamti meley

ماشاءاللہ  خالص اصیل کا اپنا ہی لیول ہے ❤❤❤❤❤❤
16/12/2025

ماشاءاللہ خالص اصیل کا اپنا ہی لیول ہے ❤❤❤❤❤❤

اج سب فالور سے گلہ  شکو ہ ہے کہ3000فلور ہے اور لائیک دو تین ۔ اگر لائیک نہیں کر سکتے تو ان فالو کر دو اک ہی دفعہ اپنی جا...
10/12/2025

اج سب فالور سے گلہ شکو ہ ہے کہ3000فلور ہے اور لائیک دو تین ۔ اگر لائیک نہیں کر سکتے تو ان فالو کر دو اک ہی دفعہ اپنی جان چھڑاو تساں وی سکھی تے میں وی سکھی چلو مجھے یہ تو پتہ ہو گا کہ فالور نہیں ہے اس لیے لائیک نہیں باقی خوش رہو❤❤❤❤

مادی بچے لڑاتی ہے نر بچے لڑاتا ہے بھائی سارا کام نر مادی کا نہیں ہوتا ۔ بچوں کی گروتھ سے  لے کر تیاری تک اس کی خوراک جوڑ...
09/12/2025

مادی بچے لڑاتی ہے نر بچے لڑاتا ہے بھائی سارا کام نر مادی کا نہیں ہوتا ۔ بچوں کی گروتھ سے لے کر تیاری تک اس کی خوراک جوڑ تک مالک کا کردار بھی ہوتا ہے اگ بچون کی گروتھ ہی ٹھیک نہیں ہے جانور کی تیاری ہی ٹھیک نہیں اگے ک ی ل کی سلیکشن ٹھیک نہیں جوڑ ٹھیک نہیں کیا نر مادی دا کا سارا جو قصور نہیں جوڑا لگاتے وقت جوڑے کی سلیکشن بہت اہمیت رکھتا ہے ۔ بعض اوقات دونوں ٹاپ کلاس ہوتے بچے نالائق اصل پتا چلتا ہے پرفارمنس لینے کے لیے شوقین کا تگڑا ہونا ضروری ہے ۔ ورنہ لکھ دو دا مل لے کے شوق کر لے بندہ ریڈی منٹ بلے بلے ڈیڑھ لکھیا پنج لکھیا۔ ۔

ماشاءاللہ  اج وہ دوست سامنے ائیں جو چندور کا شوق کرتے ہیں ان کے پاس مستقل بڑیڈ ہے  ان کی کیا خوبیاں اور خامیاں ہیں کراس ...
08/12/2025

ماشاءاللہ اج وہ دوست سامنے ائیں جو چندور کا شوق کرتے ہیں ان کے پاس مستقل بڑیڈ ہے ان کی کیا خوبیاں اور خامیاں ہیں کراس میں کامیاب ہیں پیورٹی میں۔

ماشاءاللہ  دوستو اپنا فیوڑٹ اصیل کمنٹ کریں تا کہ پتہ چلے کون سے کلر میں اپ کا پسندیدہ اصیل ہے
05/12/2025

ماشاءاللہ دوستو اپنا فیوڑٹ اصیل کمنٹ کریں تا کہ پتہ چلے کون سے کلر میں اپ کا پسندیدہ اصیل ہے

مرغ بازی جتنا پرانا شوق ہے یہ اتنا پچیدہ بھی ہے جتنا اسان لگتا ہے یہ  اتنا ہے نہیں ۔ محنت وقت پیسہ  سب سے  اہم چیز فوکس ...
03/12/2025

مرغ بازی جتنا پرانا شوق ہے یہ اتنا پچیدہ بھی ہے جتنا اسان لگتا ہے یہ اتنا ہے نہیں ۔ محنت وقت پیسہ سب سے
اہم چیز فوکس توجہ ہے ہر بندے کے نصیب میں نہیں
ہوتابہت کم لوگ ہیں جو شوق کے میعا ر پر پورا اترتے ہیں
شوق کا سب سے اسان اور مشکل بات نوٹ کر کے ٹاپک ختم کروں گا سب سےاسان طریقہ لڑا مرغا خرید کر تیار کرو سیدھا میدان میں ۔ یہ شوقین زیادہ تر لندن یورپ ہوتے ہیں روپیے دو شوق پورا کرو دوسرا طریقہ پرکھ کرنا چیز کی ایسے شکاری اپ کو منڈیوں میں بھی مل جاتے نقاب پوش بھی ہوتے ہیں کوئی دیکھ نہ لے کویئ اچھی چیز ائی تو لے لی یہ رسکی بھی ہوتا ہے اج کل بڑے بڑے شوقینوں نے منڈی میں اپنے بندے چھوڑے ہوۓ ہیں جیسے کوئی اچھی چیز ائی فورً سائید پے۔ یہ بندےشوق کوسمجھنے والے ہوتے جھلیوں سے لال نکالنا ہے کھبی کبار ہیرا بھی نکل اتا ہے نہ نکلا تو کٹ۔ اس کے بعددعوت ۔ ایسے شوقین نئےشوقینوں کو بھی شکار کر لیتے ہیں کوئی چنگی چیز ویکھ لئی نوے ںندے کے پاس بس اس کو اپنی ہوم بڑید دیتے ہیں اور وہ ناکس چیز اس سے لے لیتے ہیں
😅😅 باقی بات اگلی پوسٹ میں گل لمی ہو ویسی
مین شوق اگلے نوٹ پے وسدے رو ہسدے رو لائیک فالو کمنٹ میں دسدے رو ❤❤❤❤

ماشاءاللہ شوق کریں اپنے اصیلوں کا بھی شوق کروایں❤❤❤❤❤❤
02/12/2025

ماشاءاللہ شوق کریں اپنے اصیلوں کا بھی شوق
کروایں❤❤❤❤❤❤

ماشاءاللہ
29/11/2025

ماشاءاللہ

ماشاءاللہ chandoor kis kis pas h comment kre
28/11/2025

ماشاءاللہ chandoor kis kis pas h comment kre

Address

Jhang

Telephone

+971523467956

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aseel.file posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category