Mehmood khosa Vibes

Mehmood khosa Vibes Not just riding… documenting freedom
traveller | Storyteller | Explorer |Balochistan🏡

07/09/2026

Send a message to learn more

دریائے ژوب کے سنگم پر کِلی ویالا کی یہ خوبصورت جگہ۔ دریا کے کنارے بیٹھنے، کچھ دیر سکون سے وقت گزارنے اور قدرت کو قریب سے...
07/09/2026

دریائے ژوب کے سنگم پر کِلی ویالا کی یہ خوبصورت جگہ
۔ دریا کے کنارے بیٹھنے، کچھ دیر سکون سے وقت گزارنے اور قدرت کو قریب سے دیکھنے کے لیے بہترین جگہ ہے۔ بلوچستان میں سفر کرتے ہوئے ایسی جگہیں مل جائیں تو سفر اور بھی یادگار ہو جاتا ہے۔

06/09/2026

🎥 مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔ اپنی قیمتی رائے ضرور دیں، اور اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک اور شیئر کرنا نہ بھولیں!

fans

On the KKH — Rainbow Bridge on my left the sign of mighty Batura Glacier (the world’s 5th longest outside the polar regi...
06/09/2026

On the KKH — Rainbow Bridge on my left the sign of mighty Batura Glacier (the world’s 5th longest outside the polar regions) on my right and the majestic Passu Cones rising behind me. 🌉❄️⛰️

06/09/2026
بیہو پیر — 8000 فٹ کی بلندی پر جنوری جیسی ٹھنڈکجون کے مہینے میں، جب میدانی علاقوں میں گرمی اپنے عروج پر ہوتی ہے، بہو پیر...
05/09/2026

بیہو پیر — 8000 فٹ کی بلندی پر جنوری جیسی ٹھنڈک
جون کے مہینے میں، جب میدانی علاقوں میں گرمی اپنے عروج پر ہوتی ہے، بہو پیر کی تقریباً 8000 فٹ بلند چوٹی پر واقع یہ پتھروں سے بنا چھوٹا سا کمرہ ۔
بیہو پیر میں ایسے تقریباً 5 سے 6 پتھروں کے کمرے موجود ہیں، جنہیں مقامی لوگ گرمیوں کے موسم میں عارضی قیام کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ مقامی لوگوں کے مطابق بیہو پیر سے بھی بلند ایک اور چوٹی ہے، جہاں وہ موسمِ گرما میں مزید اوپر کی جانب منتقل ہو جاتے ہیں۔
اس بلند و بالا خطے کی خاص بات یہاں کی ٹھنڈی فضا، خاموش پہاڑ اور چاروں طرف پھیلی ہوئی سرسبز ہریالی ہے—ایسا منظر جہاں جون میں بھی سردیوں کا احساس زندہ رہتا ہے۔

05/09/2026

🎥 مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔ اپنی قیمتی رائے ضرور دیں، اور اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک اور شیئر کرنا نہ بھولیں!

fans

Address

Jaffarabad
Jhatpat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehmood khosa Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mehmood khosa Vibes:

Shortcuts

Share