K.K NEWS.

K.K NEWS. I'm kashif khokhar,A socialist,analyst & Independent man.learn with me ideas of successful personalities

اسرائیل کا ایران پر کلسٹر بم حملے کا الزامتل ابیب: اسرائیل نے الزام لگایا ہے کہ ایران نے حالیہ حملوں میں کلسٹر بم استعما...
06/03/2026

اسرائیل کا ایران پر کلسٹر بم حملے کا الزام

تل ابیب: اسرائیل نے الزام لگایا ہے کہ ایران نے حالیہ حملوں میں کلسٹر بم استعمال کیے ہیں۔ اسرائیلی حکام کے مطابق یہ ہتھیار مبینہ طور پر چین اور روس سے حاصل کیے گئے تھے۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ کلسٹر بم فضا میں پھٹ کر متعدد چھوٹے بموں میں تقسیم ہو جاتے ہیں جو بڑے علاقے میں پھیل کر شدید نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ حکام کے مطابق اس طرح کے ہتھیار شہری علاقوں کے لیے خاص طور پر خطرناک سمجھے جاتے ہیں۔

دوسری جانب ایران کی جانب سے ان الزامات پر فوری طور پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر اس دعوے کی تصدیق ہوتی ہے تو خطے میں جاری کشیدگی مزید بڑھ سکتی ہے۔

21/02/2026

راولاکوٹ میں آے روز دن بدن حالات کشیدہ ۔
عوام بیچاری ایک غربت سے تنگ اور دوسری وقت کے حاکموں سے تنگ ۔

18/02/2026

Boss sy salary lenay ka tareqa.
😂😂😂😂😂😂

09/02/2026

Hillan waterfall.
February 2k26.

30/01/2026

سکھوں کے دور کا
گردوارہ

25/01/2026

سکھوں کے دور کا گردوارہ۔۔۔؟

12/01/2026
16/11/2025

Intelligent student...?
😃😃😃😃😃😃😃

27/10/2025

.۔آج الحمدللہ کٹیاں والی گراؤنڈ کا کام شروع ہو گیا ہے

ممبر کشمیر کونسل خواجہ طارق سعید صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں کٹیاں والی ہلاں گراؤنڈ کیلے زاتی دلچسپی لیتے
ہوے رقم دی جناب کا شکریہ

Address

Kahuta

Telephone

+923556675077

Website

https://www.facebook.com/profile.php?id=1000831

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when K.K NEWS. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category