Lovely.king.talha

Lovely.king.talha lovelykingtalha

زندگی میں پردہ اور احتیاط ضروری ہے، جیسے یہ ٹافی۔جو چیز محفوظ ہے، وہ بچی رہتی ہے۔لیکن جو پردے میں نہیں رہتی، وہ زمانے کی...
17/06/2025

زندگی میں پردہ اور احتیاط ضروری ہے، جیسے یہ ٹافی۔
جو چیز محفوظ ہے، وہ بچی رہتی ہے۔
لیکن جو پردے میں نہیں رہتی، وہ زمانے کی مشکلات اور فتنے کا شکار ہو جاتی ہے۔
اپنی عزت، ایمان اور اخلاق کو ایسے ہی محفوظ رکھیں جیسے یہ لپٹی ہوئی ٹافی۔پردے کا مطلب صرف ظاہری پردہ نہیں بلکہ اپنے اعمال، زبان اور رویے کو بھی محفوظ رکھنا ہے۔ 🌟

مجھے اپنے خیال سے بھی محبت ہے۔۔۔🍁کیوں کہ اس میں صرف تم رہتے ہو۔۔۔۔♥️Love you babar bhai.One day,  I will meet you bobby....
28/04/2024

مجھے اپنے خیال سے بھی محبت ہے۔۔۔🍁

کیوں کہ اس میں صرف تم رہتے ہو۔۔۔۔♥️

Love you babar bhai.One day, I will meet you bobby..
( Talha Ch ).

Love you babar bhai.One day,  I will meet you bobby
28/03/2024

Love you babar bhai.One day, I will meet you bobby

حسن علی :-        میں اس ورلڈ کپ کو اپنے کیریئر کا یادگار ورلڈ کپ بنانا چاہتا ہوں ۔ پچھلے چند ٹورنامنٹس میں میری پرفارمن...
27/09/2023

حسن علی :-
میں اس ورلڈ کپ کو اپنے کیریئر کا یادگار ورلڈ کپ بنانا چاہتا ہوں ۔ پچھلے چند ٹورنامنٹس میں میری پرفارمنس اچھی نہیں رہی ہے جس کو میں اس مرتبہ اچھا کرنا چاہتا ہوں ۔ اپنی پوری کوشش کروں گا کہ پاکستان کی جیت میں اپنا کردار ادا کروں ۔۔۔۔ 🇵🇰🔥❤

24/09/2022

Address

Kamalia

Telephone

+923071841763

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lovely.king.talha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category