Al Muwaddat TV

Al Muwaddat TV The Shia Link production! A chainal for the lover of Ahl-e-Bat (a.s) All those who love him are welcome to join us..

Subscribe this chainal and suggest it to your friends jazakallah.

یومِ قُدس یوم اللّٰہ ہے۔جو اس دن کو نہیں مناتا وہ استعمار کا ایجنٹ ہے۔رھبر کبیر امام خمینیؒیومِ القدس ریلیفلسطینی مظلومی...
20/03/2024

یومِ قُدس یوم اللّٰہ ہے۔جو اس دن کو نہیں مناتا وہ استعمار کا ایجنٹ ہے۔
رھبر کبیر امام خمینیؒ
یومِ القدس ریلی
فلسطینی مظلومین کے ساتھ یکجہتی کیلئے ریلیوں میں شرکت کو یقینی بنائیں۔

*_لوگ کہتے ہیں  قتل و غارت نہیں ختم ہو رہی،ظلم و زیادتی  ختم نہیں ہو رہی ، آج میں آپ لوگوں سے سوال کرتا ہو کیا انکا حساب...
01/03/2024

*_لوگ کہتے ہیں قتل و غارت نہیں ختم ہو رہی،ظلم و زیادتی ختم نہیں ہو رہی ، آج میں آپ لوگوں سے سوال کرتا ہو کیا انکا حساب اللہ تعالیٰ نہیں لےگا،،کیا یہ اُس وقت اللہ تعالیٰ سے فریاد نہیں کرتے ہونگے،،جب خون میں لت پت ،،ہر جگہ سوراخ ہی سوراخ،، کیا انکو جینے کا حق نہیں،، جب پیارے آقاﷺ نے سختی سے منع فرمایا ہے،، خدا کے لیے چند پیسوں اور اپنے شوق کی خاطر ان بے زبان جانوروں کو ظلم کر کے نہ مارو،،_*

Aj ka muslman.......
29/02/2024

Aj ka muslman.......

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَحجۃ الاسلام و المسلمین بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ محسن علینجفی اس دار فانی س...
09/01/2024

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
حجۃ الاسلام و المسلمین بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ محسن علینجفی اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔
تعزیتی پیغام: شیعہ علماء کونسل پاکستان.
___

08/10/2023

بریکنگ نیوز 🔥
ایران کا فلسطینیوں کو تیل اور میڈیکل کیمپ فری دینے کا اعلان ۔ایران ایک غیرت مند اور مسلم ملک ہے۔جیو ایران💪✨❣️

06/08/2023
27/04/2023
27/04/2023
27/04/2023
27/04/2023

Address

BT Karachi NZD Ashiq Mosque
Karachi Manora

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923262372996

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Muwaddat TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Muwaddat TV:

Share

Category