معاشرہ پیج

معاشرہ پیج معاشرہ گید کی صورت اختیار کر چکا ہے پکهی واس

دفنا بھی نہیں سکتا کہیں فکر کی میّتتنگی میں پڑا رھتا ھے وسعت کا جنازہ
06/07/2026

دفنا بھی نہیں سکتا کہیں فکر کی میّت
تنگی میں پڑا رھتا ھے وسعت کا جنازہ

معاشرہ خودکشی کو قبول کر لیتا ہےمگر پسند کی شادی کو نہیEverybody Loves Raymond Following Love
06/07/2026

معاشرہ خودکشی کو قبول کر لیتا ہے
مگر پسند کی شادی کو نہی

Everybody Loves Raymond Following Love

Mere dil ki bebasi mera dil hi jaane معاشرہ پیج Express News eFootball
06/07/2026

Mere dil ki bebasi mera dil hi jaane معاشرہ پیج Express News eFootball

06/07/2026
06/07/2026

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

24/02/2026

غربت دنیا کا واحد مذہب ہے جس میں دودھ، مکھن، گوشت، پھل، میوے اور ہر قسم کی قوت بخش غذا حرام ہے

ایسے مرد سے شادی کرو جو عمر میں تم سے بڑا ہو اس لیے جب تم اپنی خوبصورتی کھونے لگو تو وہ اپنی بینائی کھو چکا ہو گا
24/02/2026

ایسے مرد سے شادی کرو جو عمر میں تم سے بڑا ہو اس لیے جب تم اپنی خوبصورتی کھونے لگو تو وہ اپنی بینائی کھو چکا ہو گا

روح کی بھوک روٹی سے نہیں، محبت سے مٹتی ہے،جب اصل آغوش نہ ملے تو دل سائے کو بھی سہارا سمجھ لیتا ہے،اسی لیے انسان کو سب سے...
23/02/2026

روح کی بھوک روٹی سے نہیں، محبت سے مٹتی ہے،
جب اصل آغوش نہ ملے تو دل سائے کو بھی سہارا سمجھ لیتا ہے،
اسی لیے انسان کو سب سے زیادہ ضرورت احساس اور اپنائیت کی ہوتی ہے، ورنہ تنہائی وہم کو بھی حقیقت بنا دیتی ہے....

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when معاشرہ پیج posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share