Sta lewany

Sta lewany *ہاے وہ آخری سفید لباس*🖤✌
=
=
*چیخیں,صدمہ، چارپائی، جنازہ*🍂🍁 Follow me for more videos

گرفتاری کے فوراً بعد کی تصویر ۔۔۔۔۔۔۔۔مجال ہے شیر کے چہرے پے ذرا بھی پریشانی ہو ۔۔۔۔۔
05/08/2023

گرفتاری کے فوراً بعد کی تصویر ۔۔۔۔۔۔۔۔

مجال ہے شیر کے چہرے پے ذرا بھی پریشانی ہو ۔۔۔۔۔

کپتان گرفتاری کے وقتمجبور سہی وقت کے ہاتھوں ہارا تو نہیں ہوں
05/08/2023

کپتان گرفتاری کے وقت
مجبور سہی وقت کے ہاتھوں ہارا تو نہیں ہوں

چی کلہ سید ولی شاہ د نورا احساس ڈیمانڈ پورہ کی۔😂🤣🤣🤣😝🤪
16/07/2023

چی کلہ سید ولی شاہ د نورا احساس ڈیمانڈ پورہ کی۔😂
🤣🤣🤣😝🤪

One word for  " The Great Imran Khan"  ...🔥
16/07/2023

One word for " The Great Imran Khan" ...🔥

دیکھ لوں گا ،صاحب کی دھمکی چیک کرو جیسے دو تہائی سے آرہا ہو ۔۔۔۔😁😎
15/07/2023

دیکھ لوں گا ،
صاحب کی دھمکی چیک کرو جیسے دو تہائی سے آرہا ہو ۔۔۔۔
😁😎

منی لانڈررز کی سرکار نے غریب، متوسط اور تنخواہ دار طبقے کو تاریخی مہنگائی کے بوجھ تلے ہی نہیں کچل کر رکھ دیا بلکہ اب تو ...
15/07/2023

منی لانڈررز کی سرکار نے غریب، متوسط اور تنخواہ دار طبقے کو تاریخی مہنگائی کے بوجھ تلے ہی نہیں کچل کر رکھ دیا بلکہ اب تو خاص طور پر بجلی کے بل بھی ملکی آبادی کے ایک بڑے حصے کی دسترس سے نکل جائیں گے۔

اس دوران پی ڈی ایم کو این آر او کی صورت میں اپنے اربوں ڈالرز کے مقدمات سے مکمل نجات ہی میسّر نہیں آئی بلکہ یہ ابھی بھی (قوم کو لوٹ کر) پیسہ بنانے میں مصروف ہیں جبکہ نیب اور ایف آئی اے کا واحد مقصد تحریک انصاف کو ہدفِ انتقام بنانا ہی رہ گیا ہے۔

14/07/2023
14/07/2023

فضلو عرف ڈیزل ایک فتنہ ہے خدا ہمیں اور ہماری نسلوں کو اس فتنے سے محفوظ رکھے آمین🤲🏽

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sta lewany posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category