Shazia's Kitchen

Shazia's Kitchen Everything we cook is homemade,
simple and healthy food
it's our promise to you, that we won't disappoint you.

Hummus 🫓 chips . kebab. Salad with tortilla.
21/04/2026

Hummus 🫓 chips . kebab. Salad with tortilla.

Mutton Ran roast .
21/04/2026

Mutton Ran roast .

Club sandwich with cucumber salad 🥗
21/04/2026

Club sandwich with cucumber salad 🥗

Beef Paulo Karachi style 🥰
21/04/2026

Beef Paulo Karachi style 🥰

Eid party 🥰
21/04/2026

Eid party 🥰

Pineapple cake 🍰
21/04/2026

Pineapple cake 🍰

Crumble Cookies (Chocolate Filled)Ingredients:فلار – 180 گرام (1½ کپ)کارن فلار – 1 ٹیبل اسپونسفید چینی – 100 گرام (½ کپ)...
21/04/2026

Crumble Cookies (Chocolate Filled)
Ingredients:
فلار – 180 گرام (1½ کپ)
کارن فلار – 1 ٹیبل اسپون
سفید چینی – 100 گرام (½ کپ)
براؤن شوگر – 100 گرام (½ کپ)
انڈا – 1
بٹر (کمرہ کے درجہ حرارت پر) – 115 گرام (½ کپ)
بٹر ملک – 1 ٹیبل اسپون
بیکنگ سوڈا – ½ ٹی اسپون
نمک – ½ ٹی اسپون
ونیلا ایسنس – 1 ٹی اسپون
ملک چاکلیٹ – 130 گرام (چپس یا چنکس)
Filling:
Cadbury ملک چاکلیٹ – 15 گرام (کیوبز کی شکل میں کٹ کر لیں)
ڈائریکشن:
1= فلار، کارن فلار، بیکنگ سوڈا اور نمک کو چھان کر ایک سائیڈ پر رکھ دیں۔
2= ایک باؤل میں بٹر، براؤن شوگر اور سفید چینی ڈال کر اچھی طرح کریمی ہونے تک بیٹ کریں۔
3= اب اس میں انڈا ڈال کر دوبارہ بیٹ کریں یہاں تک کہ مکسچر ہلکا اور فلفی ہو جائے۔
4= پھر بٹر ملک اور ونیلا ایسنس شامل کریں اور مکس کریں۔
5= اب dry ingredients کو تھوڑا تھوڑا کر کے شامل کریں اور سوفٹ ڈو بنا لیں (اوور مکس نہ کریں)۔
6= آخر میں ملک چاکلیٹ چپس ڈال کر اسپاچولا سے مکس کریں۔
7= ڈو کو ڈھانپ کر 2 سے 3 گھنٹے کے لیے فریزر میں رکھ دیں
Filling اور شیپنگ:
1= ڈو کا ایک پورشن لیں (تقریباً 50–60 گرام)
2= درمیان میں Cadbury چاکلیٹ کا پیس رکھیں 15 گرام۔
3= اچھی طرح بند کر کے بال بنا لیں۔
بیکنگ:
اوون کو 175°C پر پہلے سے گرم کریں
کوکیز کو بیکنگ ٹرے پر رکھیں (درمیان میں گیپ رکھیں)
12–13 منٹ تک بیک کریں
● کنارے سیٹ ہوں اور سینٹر تھوڑا سوفٹ رہے تو کوکیز پرفیکٹ بنتی ہیں
●اوون سے نکالنے کے بعد 10 منٹ ریسٹ دیں۔
Frosting / Decoration:
بٹر – 60 گرام (¼ کپ)
کریم چیز – 60 گرام (¼ کپ)
آئسنگ شوگر – 100 گرام (¾ کپ)
ونیلا ایسنس – 1 ٹی اسپون
● تمام چیزوں کو ایک ساتھ اچھی طرح بیٹ کریں یہاں تک کہ smooth کریم بن جائے
● اپنی پسند کے فوڈ کلرز شامل کریں
● کوکیز ٹھنڈی ہونے کے بعد decorate کریں -



Address

Bahria Town Karachi
Karachi
02225

Telephone

+923343064878

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shazia's Kitchen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shazia's Kitchen:

Shortcuts

Share