Ghoom Ly Pakistan

Ghoom Ly Pakistan Explore The beauty Of Pakistan � زندگی اک حسین سفر ہے

21/09/2022
اس ملک کی سرحد کو کوئی چھو نہیں سکتا جس ملک کی سرحد کی نگہبان ہیں آنکھیں چلہانہ ٹیٹوال سیکٹرنیلم ویلی کشمیر             ...
14/09/2022

اس ملک کی سرحد کو کوئی چھو نہیں سکتا

جس ملک کی سرحد کی نگہبان ہیں آنکھیں

چلہانہ
ٹیٹوال سیکٹر
نیلم ویلی کشمیر









دن رات بہہ رہی ہے توقف کیے بغیر جیسے یہ آنکھ ، آنکھ نہ ہو آبشار ہورتی گلی ٹریکنیلم ویلیکشمیر                            ...
06/09/2022

دن رات بہہ رہی ہے توقف کیے بغیر
جیسے یہ آنکھ ، آنکھ نہ ہو آبشار ہو

رتی گلی ٹریک
نیلم ویلی
کشمیر










pakistantv

kaghan143

آؤ!!!!پھر سے اسی پہاڑ کے۔پہلو میں بیٹھ کر۔وادی میں گونجتی ہوئی۔خاموشیاں سنیں ۔شاردہ نیلم ویلی کشمیر                     ...
04/09/2022

آؤ!!!!
پھر سے اسی پہاڑ کے۔
پہلو میں بیٹھ کر۔
وادی میں گونجتی ہوئی۔
خاموشیاں سنیں ۔

شاردہ
نیلم ویلی کشمیر





لفظوں کے کُچھ کنکر پھینکوجھیل سی گہری خاموشی ھے۔۔!!رتی گلی جھیلنیلم ویلیکشمیر                                           ...
02/09/2022

لفظوں کے کُچھ کنکر پھینکو
جھیل سی گہری خاموشی ھے۔۔!!

رتی گلی جھیل
نیلم ویلی
کشمیر




اک پرندہ ابھی______ اڑان میں ہے تیر ہر شخص کی ____کمان میں ہے جس کو دیکھو وہی ہے چپ چپ سا جیسے ہر شخص___ امتحان میں ہے.ا...
01/09/2022

اک پرندہ ابھی______ اڑان میں ہے
تیر ہر شخص کی ____کمان میں ہے

جس کو دیکھو وہی ہے چپ چپ سا
جیسے ہر شخص___ امتحان میں ہے.

اڑنگ کیل
نیلم ویلی
کشمیر




بارش کی بوندیںمہکتی ہوئی خُوشبوکہنے کو جدا جدا..... مگرجچتے ہیں ایک ساتھ _بارش ، شاعری، تم، اور، ہم!!!بابون ٹاپنیلم ویلی...
31/08/2022

بارش کی بوندیں
مہکتی ہوئی خُوشبو
کہنے کو جدا جدا..... مگر
جچتے ہیں ایک ساتھ _
بارش ، شاعری، تم، اور، ہم!!!

بابون ٹاپ
نیلم ویلی
کشمیر





ان بارشوں سے تیری دوستی اچھی نہیں فراز !! کچا تیرا مکان ہے کچھ تو خیال کر!!کیل نیلم ویلی کشمیر                          ...
30/08/2022

ان بارشوں سے تیری دوستی اچھی نہیں فراز !!
کچا تیرا مکان ہے کچھ تو خیال کر!!

کیل
نیلم ویلی کشمیر




Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghoom Ly Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghoom Ly Pakistan:

Share

Category