Madina Studio

Madina Studio صَلُّوۡا عَلَى الۡحَبِيۡب صَلَّى اللّٰهُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد صَلَّى اللهُ تَعَالٰى عَلَيْهِ وَاٰلِه وَسَلَّم

29/05/2026

احکام قلبیہ کی اہمیت

Allama Hafiz Faisal Qadri

14/03/2026

Falsafa Zakat - Allama Hafiz Faisal Qadri

13/03/2026

اولین مستقین
علامہ حافظ فیصل قادری
ضرور سنئے

سِتاروں سے یہ چاند کہتا ہے ہر دمتُمہیں کیا بتاؤں وہ ٹُکڑوں کا عالماِشارے میں آقا کہ اتنا مزہ تھاکہ پھِر ٹوٹ جانے کو جی چ...
20/07/2024

سِتاروں سے یہ چاند کہتا ہے ہر دم
تُمہیں کیا بتاؤں وہ ٹُکڑوں کا عالم
اِشارے میں آقا کہ اتنا مزہ تھا
کہ پھِر ٹوٹ جانے کو جی چاہتا ہے👆🏻❤️😍

امیر المؤمنین کی کمال عاجزی۔
20/07/2023

امیر المؤمنین کی کمال عاجزی۔

غلاف کعبہ کی تبدیلی  __پہلے غلاف کعبہ کی تبدیلی نو زوالحج کو کی جاتی تھی اب  یہ تقریب نئے اسلامی سال کے آغاز پر یعنی یکم...
19/07/2023

غلاف کعبہ کی تبدیلی __
پہلے غلاف کعبہ کی تبدیلی نو زوالحج کو کی جاتی تھی
اب یہ تقریب نئے اسلامی سال کے آغاز پر یعنی یکم محرم الحرام کو ہوتی ہے۔
خانہ کعبہ کی دیواروں اور باب کعبہ (دروازہِ کعبہ) کو جس کپڑے سے ڈھانپا جاتا ہے اسے غلاف کعبہ یا کسوہ (عربی: كسوة الكعبة) کہتے ہیں۔

*غلافِ کعبہ یکم محرم الحرام کو تبدیل کرنے کا اعلان*مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کا غلاف نئے اسلامی مہینے کے آغاز میں یکم محر...
18/07/2023

*غلافِ کعبہ یکم محرم الحرام کو تبدیل کرنے کا اعلان*
مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کا غلاف نئے اسلامی مہینے کے آغاز میں یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا، تبدیلی کیلئے تیاریوں کا آغاز کردیا گیا۔
غلافِ کعبہ بنانے والی الکسوہ فیکٹری کی انتظامیہ کے مطابق کعبے کے غلاف کی تبدیلی کیلئے 15 افراد کو فنی تربیت فراہم کی گئی ہے۔ مکہ مکرمہ میں غلافِ خانہ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا۔
کسوہ فیکٹری کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ غلافِ کعبہ ک تبدیلی میں 670 کلو ریشم استعمال کیا گیا ہے۔ فیکٹری نے کہا ہے کہ غلافِ کعبہ میں 120 کلوگرام سونا اور 100 کلوگرام چاندی کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔

Juma Mubarak madin🌹
02/06/2023

Juma Mubarak madin🌹

Address

Liaquatabad Num 4, Near Erum Bakery
Karachi
74600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madina Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Madina Studio:

Share