20/08/2026
یہ وہی خطرناک ادمی تھا ایک پستول کے ساتھ جی ایچ کیو پر حاملہ کرنے والا تھا 🤔 قرآن کہتا ہے کہ جس نے ناحق ایک جان لی، گویا اس نے پوری انسانیت کو قتل کیا۔ یہاں تو پاکستان کی ایجنسیوں کے لیے ناحق شہریوں کا خون بہانا روزانہ کے حساب سے ان کا بزنس، نشہ اور وطیرہ بن چکا ہے۔ ان نے آج پنڈی میں اس معصوم کی جان لی ہے۔
آئی ایس آئی نے اسے اغوا کیا، پھر مال روڈ پر اتارا اور بےدردی سے گولی مار کر شہید کر دیا۔
بالکل، یہ محمد حسین ہے۔ اس کا تعلق خیبر سے ہے۔ وہ پی ٹی آئی کا کارکن اور ایک پُرامن سیاسی و جمہوری کارکن تھا۔ ہم اسے بالکل اون کرتے ہیں۔ کہ ایک گھناؤنی منصوبہ بندی کے تحت اس کی زندگی آئی ایس آئی نے نگل لی۔
اللہ تعالیٰ اس کی مغفرت فرمائے اور قاتلوں کو نشانِ عبرت بنائے۔