Ak photography

Ak photography Only photography � Beauty of gilglt

04/01/2025

پاراچنار کے خو*ن کے بد*لے ڈالر کمانے والوں اللہ تعالیٰ آپ کو پورے خاندان کے جنازے نصیب
فرمائے.
آمین ثم آمین

Hai afsoos 😭
21/11/2024

Hai afsoos 😭

21/11/2024

😭

12/04/2023

شبِ شہادت امیر المومنین مولا علی علیہ السلام۔۔

عادل عدیل روح عدالت علیؑ کا نام
شیرِ خدا شجاع شجاعت علیؑ کا نام

سرمایہ ء حیات ءِ رسالت ؐ علیؑ کا نام
عبدِ خدا ہیں پھر بھی عبادت علیؑ کا نام

اسلام کی حیات کا ۔۔۔۔۔۔۔۔تابندہ باب ھے
اک حرف میں چُھپی ھوئی پوری کتاب ھے

یہ کیا ھوے شہید کے انصاف مر گیا
عادل اٹھا تو۔۔۔۔ عدل کا چہرہ اتر گیا

خود عدل ڈھونڈتا ھے کے عادل کدھر گیا
فزت بہ ربِ کعبہ کہاں۔۔۔۔ رب کے گھر گیا

دنیا میں بے کسوں کا سہارا نہیں رہا
انصاف کے بھنور میں کنارہ نہیں رہا

مولا علیؑ کا قتل ۔۔۔۔عدالت کا قتل تھا
انصاف یہ ھے نفسِ رسالتؐ کا قتل تھا

مہرابِ آگہی میں صداقت کا قتل تھا
مسجد یہ کہہ رہی ھے عبادت کا قتل تھا

انصاف اپنے خون۔۔۔ نہا کر چلا گیا
معیارِ عدل پھر بھی بنا کر چلا گیا

مسجد میں روزہ دار پہ تلوار چل گئی
انصاف کے وقار پہ ۔۔۔۔۔۔۔تلوار چل گئی

حسنین کے قرار پہ۔۔۔۔۔۔ تلوار چل گئی
اسلام کی بہار پہ۔۔۔۔۔۔۔ تلوار چل گئی

سجدے ہیں سوگوار عزا بیقرار ھے
نوحہ کناں علیؑ کیلئے ذوالفقار ھے

ریحان اب قلم میں کہاں تابِ گفتگو
کِرتاس اور قلم کی ہیں آنکھیں لہو لہو

سر سے علیؑ کے خون بہا مثلِ آب ء جُو
مرغابیاں بھی اشکوں سے کرتی ہیں اب وضو

انصاف عدل و حق و صداقت کی موت ھے
سُنت کا قتل ھے ۔۔۔یہ شریعت کی موت ھے

عادل عدیل روح عدالت علی ع کا نام
شیر ء خدا شجاع شجاعت علی ع کا نام

ریحان اعظمی ✨

گزشتہ کل پیش آنے والے سانحہ بھاشا ڈیم میں جانبحق ہونے والے ہوپر نگر کا نوجوان محمد کمال کی فائیل فوٹو۔اللہ پاک جوار علی ...
08/04/2023

گزشتہ کل پیش آنے والے سانحہ بھاشا ڈیم میں جانبحق ہونے والے ہوپر نگر کا نوجوان محمد کمال کی فائیل فوٹو۔
اللہ پاک جوار علی اکبر ع میں جگہ عطا فرمائے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

24/01/2023
Hoper NAGAR ❣️
14/12/2022

Hoper NAGAR ❣️

Ladyfinger
24/07/2022

Ladyfinger

Address

Karachi

Telephone

+923190851732

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ak photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ak photography:

Share

Category