18/03/2024
(تلاشِ گمشدہ)
میرا چچا زاد بھاٸی محمد نعیم ولد غلام حیدر عمر تقریباً 40 سال جو کچھ دنوں سے زہنی اپ سٹ کا شکار ھے تین ، چار دن پہلے بروز جمعہ بتاریخ 15 /03 /2024 دن کو 11 بجے گھر سے نکلا ھے جو کے واہ ماڈل ٹاٶن واہ کینٹ میں واقع ھے ابھی تک واپس گھر نہیں آیا ۔ اگر کسی کو ان کے بارے میں علم ھو یا کسی نے کہیں دیکھا ھو تو درجہ زیل نمبرز پر رابطہ کریں ٠٠ جزاک اللہ
تمام دوست احباب سے حصوصی دعاٶں کی درخواست ھے ۔
محمد ندیم 03486813159
محمد آصف 03132710201
محمد جمیل 03459600486
نوٹ ۔ سر پر براٶن چترالی ٹوپی پہنی ھوٸی اور واٸٹ چادر اوڑھی ھوٸی ھے ۔
ایڈرس ۔۔
بلال اسٹشنری اینڈ اسپورٹس مین ڈبل روڈ واہ ماڈل ٹاٶن واہ کینٹ ۔