Tahir Studio Hs

Tahir Studio Hs I can change the world through my positive act

10/10/2025

سندور والوں کے بعد
تندور والوں کی
منجی ٹھوک دی گئی
افواج پاکستان زندہ باد
پاکستان زندہ باد

03/10/2025

جب پاکستانی ٹیم میں پرچی سسٹم نہیں تھا تب انڈیا 6بالز پر 1رن بھی نہیں بنا سکتا تھا









゚viralfbreelsfypシ゚viral

یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندےمشتاق صاحب اور دیگر پاکستانی غازیوں کو سرکاری سطح پر قومی ہیرو قرار دیا جائے کیونکہ یہ صرف ...
02/10/2025

یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے
مشتاق صاحب اور دیگر پاکستانی غازیوں کو سرکاری سطح پر قومی ہیرو قرار دیا جائے کیونکہ یہ صرف نام سے نہیں بلکہ اپنی بہادری اور جرآت سے اور عملی طور پر غاصب بدمعاش ریاست اسرائیل لو للکارا ہے

میرا کیا قصور تھا جو مجھے اذیت دے کر قتل کر دیا گیا/یہ سوال یقینآ یہ معصوم سعد ہم سے پوچھ رہا ہو گا/کراچی لانڈھی میں گھر...
24/09/2025

میرا کیا قصور تھا جو مجھے اذیت دے کر قتل کر دیا گیا/یہ سوال یقینآ یہ معصوم سعد ہم سے پوچھ رہا ہو گا/کراچی لانڈھی میں گھر سے چیز لینے گیا اور زانی قاتل افراد نے زیادتی کے بعد قتل کر کے کچرا کنڈی میں پھینک دیا/ تمام پاکستانی اس بچے کو انصاف دلانے میں اپنا حق ادا کریں

18/09/2025

سعودیہ پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور ہو گا
اسی طرح پاکستان پر قرضہ سعودیہ پر قرضہ تصور ہو گا
💥💯👍
مشورہ تو دینا پڑے گا نا جی

16/09/2025

موجودہ دور میں لڑکیوں سے یہ مت پوچھیں کہ کھانا بنانا آتا ہے یہ نہیں بلکہ یہ پوچھیں کہ گھر کا کھانا کھا لیتی ہیں یہ نہیں
😜🤪🤫

اسکول بند کر کے بچت کرنے والا دنیا کا پہلا ملک پاکستان ہے مگر کوئی بتا سکتا ہے یہ کس حکومت نے کیا ہے؟
12/09/2025

اسکول بند کر کے بچت کرنے والا دنیا کا پہلا ملک پاکستان ہے مگر کوئی بتا سکتا ہے یہ کس حکومت نے کیا ہے؟

09/09/2025

پاکستان میں 20کی چیز 80روپے کرنے اور پھر 80 سے 75 روپے کرنے کو ریلیف کہا جاتا ہے
💯👍

03/09/2025

ماہر نفسیات کے مطابق 80فیصد سفید داڑھی والے بوڑھوں کے ساتھ کوئی ہم عمر عورت دو دن ہنس کر بات کر ے تو تیسرے دن وہ داڑھی کو کالا کروا لیتے ہیں

24/08/2025

کراچی میں بارش کی خواہش دوسری شادی جیسی ہے
سوچ کر مزہ بہت آتا ہے
اصل میں ہو جائے تو لگ پتہ جاتا ہے👍

Address

Karachi

Telephone

+923413376840

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir Studio Hs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tahir Studio Hs:

Share

Category