10/07/2023
جاپان دنیا کی بہترین اور مہنگی ترین گاڑیاں V8 وغیرہ بناتا ہے اور جدید ترین ٹیکنالوجی ڈویلپ کرتا ہے مگر خود جاپانیوں کی اکثریت سائیکلوں اور پبلک ٹرانسپورٹ پر سفر کرنے کو ترجیح دیتی ہے اور چھوٹے چھوٹے گھروں میں رہتے ہیں
اگر اپ کے پاس اربوں کھربوں ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ اب آپ کے پاس بڑے بڑے بنگلے گاڑیاں اور محل بھی ہونے چاہیے
آپ کے پاس ایک اچھی سی سائیکل ہو ایک خوبصورت چھوٹا سا باغ ہو اور آپ کم کھا کر ایک صحت مند زندگی گزارتے ہوں بس یہی کافی ہوتا ہے ۔۔۔کیونکہ۔۔۔۔
زندگی صرف دولت اکھٹی کرنے کا نام نہیں ہوتا
PK Urdu Info