RTJ Baloch Caloni

RTJ Baloch Caloni Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RTJ Baloch Caloni, Camera/Photo, Orangi Town 1no Qazafi Choke, Karachi.

07/03/2022
*گزشتہ رات بروز جمعرات بعد نماز عشا۶ "برانچ آفس "  میں ر۔ط۔ج ضلعی ناٸب صدر محمد احسن طاہری اور جنرل سیکریٹری محمد حسن طا...
18/02/2022

*گزشتہ رات بروز جمعرات بعد نماز عشا۶ "برانچ آفس " میں ر۔ط۔ج ضلعی ناٸب صدر محمد احسن طاہری اور جنرل سیکریٹری محمد حسن طاہری برانچ بلوچ کالونی میں تشریف لاۓ اور ر۔ط۔ج بلوچ کالونی عہدیداران سے ملاقات کی اور کام کے حوالے سے حوصلہ افزاٸی فرماٸی اور ممبر شپ فارم تقسیم کیے*
*انشا۶اللہ بہت جلد ممبر سازی مہم چلاٸی جاۓ گی جس میں نیو دوستوں کے فارم فل ہونگے*
*روحانی طلبہ جماعت برانچ بلوچ کالونی, ضلع غربی عہدیداران کی بہت زیادہ مشکور ہے کہ وہ ہماری برانچ میں تشریف لاۓ اور ہماری حوصہ افزاٸی فرماٸی*

* *دعا گو ہیں کہ اللہ پاک ہمیں مرشد کے کام کو مزید سے مزید بہتر بنانے کی توفیق و ہمت عطا فرمائے آمین*

*محمد سمیر طاہری*
*پریس سیکریٹری*
*ر-ط- ج بلوچ کالونی کراچی*

*گزشتہ رات بروز بدھ بعد نماز عشا۶ "برانچ آفس" میں روحانی طلبہ جماعت برانچ بلوچ کالونی  کی میٹنگ ہوٸی جس میں مرکز حسن آبا...
17/02/2022

*گزشتہ رات بروز بدھ بعد نماز عشا۶ "برانچ آفس" میں روحانی طلبہ جماعت برانچ بلوچ کالونی کی میٹنگ ہوٸی جس میں مرکز حسن آباد میں تقریر کرنی والے دوستوں کی تیاری چیک کی گٸی ممبر شپ اپڈیپ کی گٸ*
*اور جماعت کے کام کو مزید بہتر کرنے کے حوالے سے مشاورت ہوٸی*

*محمد سمیر طاہری*
*پریس سیکریٹری*
*ر-ط-ج بلوچ کالونی*

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ماشاءاللہ جماعت اصلاح المسلیمن و روحانی طلبہ جماعت برانچ بلوچ کالونی ...
24/01/2022

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
ماشاءاللہ جماعت اصلاح المسلیمن و روحانی طلبہ جماعت برانچ بلوچ کالونی زیر صدارت خلیفہ سایی عبدالعزیز طاھری ہفتہ وار زکرو مراقبہ کی محفل زینل باکھڑا کے گھر میی منعقد ھوٸ
پریس:سیکڑیٹری محمد سمیر
ر.ط.ج برانچ بلوچ کالونی

Address

Orangi Town 1no Qazafi Choke
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RTJ Baloch Caloni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category