Times of korangi

Times of korangi Page run by PrinCe Ibrahim

11/08/2026

11:08:2026
UC 08 shah Faisal town
Mehran town

27/07/2026


10/07/2026

مہران ٹاؤن کراچی مین بڑھتی ہوئ لا قانونیت اور زہر آلود دھویں سے سانس اور سینے کی بیماری پیدا کرنے والی دو پیپر ملز۔

احسان پیپر ملز اور سجن پیپر ملز نے محلے اور گرد و نواح مین لوگوں کا جینا حرام کر دیا ہے، اور لوگ آئے دن سانس کی بیماری مین مبتلا ہو رہے ہین ۔

آخر کار مطالقہ ادارے اس کا نوٹس کب لین گے اور اس غیر اخلاقی روش اور ہوائی آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں پہ بندش کب لگائیں گے۔

اس پوسٹ کو شیر کریں عوام اور اداروں کی آگاہی کے لیے ۔

جیسے کہ اپ سب کو معلوم ہے کچھ دن پہلے ہم نے مہران ٹاؤن سیکٹر سکس ایچ میں ہیوی گاڑیوں کی پارکنگ کے خلاف ایک ویڈیو بنائی ت...
11/06/2026

جیسے کہ اپ سب کو معلوم ہے کچھ دن پہلے ہم نے مہران ٹاؤن سیکٹر سکس ایچ میں ہیوی گاڑیوں کی پارکنگ کے خلاف ایک ویڈیو بنائی تھی جس پہ اپ سب کی طرف سے بہت اچھا رسپانس ملا ہے اور الحمدللہ اج اسی پارکنگ کے خلاف ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کو ہم نے درخواست دی ہے جنہوں نے ہمیں یقین دہانی کرائی ہے کہ اس کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ہم امید کرتے ہیں کہ اس کے خلاف قانونی کاروائی ہوگی اور اگر اس کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی تو انشاءاللہ ہم سیٹی کورٹ میں اس کے خلاف کیس بھی دائر کریں گے

04/06/2026

میران ٹاؤن سیکٹر سکس ایج جو ایک ریزیڈنشل ایریا ہے اس ایریے میں ڈمپر والوں نے غیر قانونی طور پر پارکنگ بنائی ہوئی ہے لہذا ہماری ڈی سی کورنگی صاحب اور اے سی کورنگی صاحب اور یو سی چیئرمین صاحب سے یہ درخواست ہے کہ برائے کرم غیر قانونی پارکنگ کو ختم کیا جائے کیونکہ اس سے ہمارے بچوں کو خطرہ ہے اور اہل محلہ کو کافی زیادہ پریشانی کا سامنا ہے شکریہ

25/05/2026

Mehran Town sector 6H Godam ma agg lag g*i

16/05/2026

Sindh solid waste walo ki paida giree ❌

13/04/2026

الحمدللہ اج ایم این اے عامر معین پیرزادہ کے فوکل پرسن شمشاد تنولی نے ایم این اے صاحب کے کہنے پر مہران ٹاؤن سیکٹر سکس ایچ کی سیوریج کی مین لائن کا وزٹ کیا اور انشاءاللہ بہت جلد مہینے کے اندر اندر اس پر کام شروع کرنے کا وعدہ کیا
شکریہ ایم این اے عامر معین پیرزادہ صاحب
شکریہ ایم کیو ایم پاکستان

13/04/2026

الحمدللہ اج ایک بار پھر ایم این اے عامر معین پیرزادہ صاحب کے خدمت میں اپنے علاقے کے مسائل کو لے کر حاضر ہوئے اپنے پیارے کزن ابراہیم کے ہمراہ لیکن یہاں جو بات زیر غور ہے وہ یہ ہے کہ جب ہم ایم این اے صاحب کے پاس بیٹھے ہوئے تھے تو کافی لوگ ایسے ائے تھے جن کے واٹر کے مسائل تھے یعنی پانی کے مسائل تھے جن کے گیس کے مسائل تھے اور جن کے سکولوں اور ڈسپنسریوں کے مسائل تھے لیکن افسوس کی بات یہ کہ ہم مہران ٹاؤں والے وہی ایک مسئلے کا ہی مطالبہ کر رہے تھے کہ سر ہمیں سیوریج لائن دی جائے تاکہ ہمارے گھروں کے سامنے جو گندا پانی کھڑا رہتا ہے اس جو مسائل پیدا ہوتے ہیں جو بیماریاں پیدا ہوتی ہے اس سے ہمیں نجات ملے اور ہماری اس پریشانی کا مستقل حل نکالا جائے تاکہ ہم اسانی سے اپنی زندگی بسر کر سکیں اور اپنی زندگی کو اسان بنا سکے اور ایک صاف ستھرے ماحول میں زندگی بسر کر سکیں تو لہذا میری یہ درخواست ہے مہران ٹاؤن اور بالخصوص سیکٹر سکس ایچ کی عوام سی درخواست کرنا چاہتا ہوں کہ خدا کے لیے اپنے حق کے لیے اواز بلند کریں چاہے وہ کسی بھی پلیٹ فارم کے ذریعے ہو اگر اپ کسی کے پاس جا نہیں سکتے تو اپ ہمارے کو سپورٹ کریں ہمارے اس ویڈیو کو سپورٹ کریں اور اپنے حق کے لیے اواز کو بلند کریں بغیر مانگے ماں بچے کو دودھ بھی نہیں پلاتے بچہ روتا ہے تو تب جا کے ماں کو یاد اتا ہے کہ بچے کو دودھ پلانا ہے بچے کو بھوک لگی ہوئی ہے )اور اج ایم این اے صاحب کا فوکل پرسن جو مہران ٹاؤن سیکٹر سکس کی مین لائن کا وزٹ کرنے ائے گا تو میری تمام سیکٹر سکس ایج کی رہنے والو سے
درخواست ہے کہ تمام حضرات بھرپور شرکت کریں شکریہ
آج بتاریخ 13.04.2026 بعد از نمازِ عصر نزد اقراء ریاض الا اطفال اسکول

26/02/2026

الحمد لله ایم این اے عامر معین پیرزادہ سے ملاقات ہوئی اور ملاقات میں اپنے علاقے کے درینہ مسئلہ جو سیورج کا ہے اس پر خصوصی بات چیت ہوئی جس پر ایم این اے صاحب نے یہ یقین دہانی کرائی کہ انشاء اللہ جلد از جلد آپ لوگوں کا یہ مسئلہ حل کیا جائے گا

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Times of korangi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share