Karachi views

25/08/2026
هي ڪراچي جي ڪهڙي چورنگي آهي؟
25/08/2026

هي ڪراچي جي ڪهڙي چورنگي آهي؟

23/08/2026

انصاف کی اپیل سندھ سے تعلق رکھنے والے سندھی آرمی پرسن نوجوان کے بھائی کو ٹرین سے اتار کر مبینہ جعلی مقابلے میں قتل کر دیا گیا, میں آرمی پرسن ہوں ہم پنجاب اعلاج کے لئے جا رہے تھے۔

انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ایس ایچ او پنجاب پولیس میرے بھائی کو گرفتار کرکے لے گئے، جس کے بعد اسے مبینہ طور پر جعلی پولیس مقابلہ قرار دے کر قتل کر دیا گیا۔ ہمارا خاندان اس واقعے پر شدید صدمے اور کرب میں ہے۔

ہم وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف، وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ اس واقعے کا شفاف اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کرائی جائیں، ذمہ داران کا تعین کیا جائے اور اگر کوئی اہلکار قانون کے خلاف ملوث ہے تو اسے قانون کے مطابق سزا دی جائے۔

ہم کسی سے رعایت نہیں، صرف انصاف چاہتے ہیں۔


06/08/2026

مڇرن واري اسپري ڪرڻ واري بس ڪٿان ملندي 🤣

04/07/2026

گوادر/حملے کے وقت چیک پوسٹ پر پاکستان کوسٹ گارڈز اور 32 پنجاب رجمنٹ کے 20 اہلکار تعینات تھے۔۔۔ ایس ایس پی ترین

Address

Karachi
75290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karachi views:

Shortcuts

Share

Category