Ejaz Mateen Official

Ejaz Mateen Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ejaz Mateen Official, Photography Videography, Karachi.

I've just reached 2K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one ...
09/04/2026

I've just reached 2K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one of you. 🙏🤗🎉

08/04/2026
اگر آپ ہانیہ عامر ہمایوں سعید، خلیل الرحمن قمر یا انجینئر مرزا کو نہیں جانتے، تو کوئی خاصاگر آپ ہانیہ عامر، ہمایوں سعید،...
09/01/2026

اگر آپ ہانیہ عامر ہمایوں سعید، خلیل الرحمن قمر یا انجینئر مرزا کو نہیں جانتے، تو کوئی خاص
اگر آپ ہانیہ عامر، ہمایوں سعید، خليل الرحمن قمر یا انجینئر مرزا کو نہیں جانتے، تو کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔ لیکن اگر آپ 15 سے 25 سال کے پاکستانی نوجوان ہیں اور صالح آصف کا نام نہیں سنا تو شاید آپ ایک اہم کردار سے محروم ہیں ۔ وہ کردار جو پاکستان کا ٹیکنالوجی میں مستقبل تراش رہا ہے۔
ایک
یہ وہی صالح آصف ہے جو چند برس پہلے کراچی کی گلیوں میں موٹر سائیکل چلاتا تھا اور آج وہ سليكون ویلی میں دنیا کے پلیٹ فارمز میں سے جدید ترین کا شریک بانی AI کے پیچھے کھڑا ہے۔ وہ کرسر اے آئی کی (Cursor (Al) ہے اور بلوم برگ رپورٹ کے مطابق اس کی کمپنی کی قدر 10 ارب امریکی ڈالر - یعنی تقریباً 3,500 ارب پاکستانی روپے - تک پہنچ چکی ہے۔
صالح کا سفر کراچی سے شروع ہوا جہاں وہ پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے انٹرنیشنل
میتھمیٹکس اولمپیاڈ میں شریک ہوا۔ یہ صرف ایک
مقابلہ نہیں تھا بلکہ ایک ایسا تجربہ تھا جس نے اس کی سوچ، تجزیہ اور مسئلہ حل کرنے کی صلاحیتوں کو جیسی دنیا کی بہترین یونیورسٹی سے کمپیوٹر نکھارا۔ پھر سائنس میں تعلیم حاصل کی اور MIT
یہیں سے اس کی نظریں کچھ بڑے خوابوں پر جا ٹھہریں۔
کرسر صرف ایک کوڈ ایڈیٹر نہیں بلکہ یہ ایک ذہین
||
ساتھی ہے جو ڈیولپرز کے ساتھ مل کر کام کرتا ہے، ان کی کوڈنگ کی عادات سیکھتا ہے، پچھلے فیصلے یاد رکھتا ہے، اور ان سے مکالمہ کر کے بہتر نتائج دیتا ہے۔ یعنی اب ڈیولپر تنہا کوڈ نہیں لکھتا، بلکہ ایک ٹیم کے ساتھ مل کر پروڈکٹیویٹی کی نئی چالاک چھوتا ہے۔ AI بلندیوں کو
آج کی دنیا میں جہاں بر دوسرا استارت آپ خود کو "انقلابی" قرار دیتا ہے، صالح آصف کا طریقہ کار سادگی، فہم اور مضبوط وژن پر مبنی ہے۔ وہ شور شرابے سے دور سوشل میڈیا کی چمک دمک سے بچ کر خاموشی سے ایک ایسا پلیٹ فارم تیار کر رہا ہے جو واقعی فرق ڈال رہا ہے۔ اسی لیے اوپن اے آئی اور اسٹرائپ کو اپنائے ہوئے ہیں - کیونکہ یہ جیسی بڑی کمپنیاں نتیجہ دیتا ہے، دعوے Cursor نہیں۔

صالح آصف کے کام کا مطلب ہے کہ ہم بطور قوم آگے بڑھ سکتے ہیں، اگر ہم صلاحیتوں کو پہچانیں اور ان کی پرورش کریں۔ سلیکون ویلی میں صالح کی موجودگی صرف اس کی نہیں بلکہ پاکستان کے لاکھوں نوجوانوں کی امیدوں کی نمائندگی ہے۔
یہ وقت ہے کہ ہم ایسے نوجوانوں کی کہانی سنائیں جو تبدیلی خاموشی سے محنت سے اور وژن کے . ساتھ لا رہے ہیں
(اعجاز متین شیخ)

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ejaz Mateen Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share