SadiQ Ali

SadiQ Ali "‏زندگی کا اصل مقصد کائنات کا اصل شعور حاصل کر کے بے سہارا انسانوں کی زندگی میں حوصلہ پیدا کرنا اور مرجھائے ہوئے چہروں پر مسکراہٹ لانا ہے" ▁▂▃▄♛SadiQ Ali♛▄▃▂▁

🌿 سادہ زندگی، چارپائیوں کا سکون اور مٹی کی خوشبو 🏡✨
28/08/2026

🌿 سادہ زندگی، چارپائیوں کا سکون اور مٹی کی خوشبو 🏡✨

🕌🌾💧🐄 صحن میں کھیلتے بچے، مویشیوں کا باڑہ اور نیلے گنبد والی مسجد کا خوبصورت منظر — گاؤں کی سادہ اور خوشحال زندگی۔
19/08/2026

🕌🌾💧🐄 صحن میں کھیلتے بچے، مویشیوں کا باڑہ اور نیلے گنبد والی مسجد کا خوبصورت منظر — گاؤں کی سادہ اور خوشحال زندگی۔

ہو گا تیرے شہر کا حسن زیادہ لیکن میرے گاؤں کی ڈھلتی شام تو دیکھ
08/08/2026

ہو گا تیرے شہر کا حسن زیادہ
لیکن میرے گاؤں کی ڈھلتی شام تو دیکھ

میرے گاؤں میں شام پر مرمٹتے ہیں لوگ 🫶تمہارے آنے سے تو زین خلقت باولی ہوجاۓگٸ🥀
08/08/2026

میرے گاؤں میں شام پر مرمٹتے ہیں لوگ 🫶
تمہارے آنے سے تو زین خلقت باولی ہوجاۓگٸ🥀

اچھا نہیں لگتا مجھے۔۔۔۔۔۔شاموں کا بدلناکل شام بھی کہتے تھے کہ کل شام ملیں گے
08/08/2026

اچھا نہیں لگتا مجھے۔۔۔۔۔۔شاموں کا بدلنا
کل شام بھی کہتے تھے کہ کل شام ملیں گے

ڪٽجڻ، پيسجڻ ۽ آخري ڦڙي تائين نچوڙجي وڃڻ ڪمند کان وڌيڪ ڪنھن کي خبر ھوندي ته مٺو ٿيڻ جو ڪيترو نقصان ھوندو آھي.
08/08/2026

ڪٽجڻ، پيسجڻ ۽ آخري ڦڙي تائين نچوڙجي وڃڻ ڪمند کان وڌيڪ ڪنھن کي خبر ھوندي ته مٺو ٿيڻ جو ڪيترو نقصان ھوندو آھي.

کبھی کبھی زندگی کو کسی بڑی خوشی کی ضرورت نہیں ہوتی...بس اچانک چلنے والی ٹھنڈی ہوا،ہلکی سی بارش،اور ایک کپ چائے ہی دل کو ...
02/08/2026

کبھی کبھی زندگی کو کسی بڑی خوشی کی ضرورت نہیں ہوتی...

بس اچانک چلنے والی ٹھنڈی ہوا،
ہلکی سی بارش،
اور ایک کپ چائے ہی دل کو سکون دے دیتے ہیں۔

ہر موسم ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ مشکل وقت ہمیشہ نہیں رہتا۔

آپ بھی آج اپنے لیے چند لمحے ضرور نکالیں...
کیونکہ سکون بھی زندگی کی ایک ضرورت ہے، صرف خواہش نہیں۔

"ہمیشہ خود کو اکیلے چلنے کے قابل بناؤ،کیونکہ لوگ بدلتے رہتے ہیں ۔آج تمہاری اہمیت ہے کل شاید نہ ہو, یہ زندگی کاسچ ہےکہ رش...
25/07/2026

"ہمیشہ خود کو اکیلے چلنے کے قابل بناؤ،
کیونکہ لوگ بدلتے رہتے ہیں ۔آج تمہاری اہمیت ہے کل شاید نہ ہو, یہ زندگی کاسچ ہےکہ رشتے اور مقام کبھی مستقل نہیں ہوتے ...🖤

پھر کہیں بیٹھ کے پی جائے اکٹھے چائےپھر کوئی شام کا پل ساتھ گزارا جائےJumma Mubarak
17/07/2026

پھر کہیں بیٹھ کے پی جائے اکٹھے چائے
پھر کوئی شام کا پل ساتھ گزارا جائے
Jumma Mubarak

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SadiQ Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share