BK Photo Studio

BK Photo Studio Pena-flex, PVC ID card, Visiting card Designing & Printing. CCTV Camera Intallation.

Outdoor & indoor Photography & Videography, CCTV Camera Intallation, PVC ID Card, Visiting Card & Pena-flex Designing & Printing

"کیا آپ کو معلوم ہے کہ شہروں میں چورنگی بنانے کا بنیادی مقصد کیا ہوتا ہے
30/04/2026

"کیا آپ کو معلوم ہے کہ شہروں میں چورنگی بنانے کا بنیادی مقصد کیا ہوتا ہے

السلام علیکم دوستو،آج صبح تقریباً ساڑھے 5 بجے  دو نمبر چورنگی راؤنڈ اباؤٹ پر ایک ٹینکر حادثے کا شکار ہو کر الٹ گیا۔ اطلا...
30/04/2026

السلام علیکم دوستو،
آج صبح تقریباً ساڑھے 5 بجے دو نمبر چورنگی راؤنڈ اباؤٹ پر ایک ٹینکر حادثے کا شکار ہو کر الٹ گیا۔ اطلاعات کے مطابق دو ٹینکرز آپس میں ریس لگا رہے تھے، جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔
الحمدللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، لیکن یہ واقعہ ڈرائیورز کی تیز رفتاری اور غیر ذمہ دارانہ رویے کی وجہ سے پیش آیا۔
ہم تمام متعلقہ اداروں سے اپیل کرتے ہیں، جن میں شامل ہیں:
ٹریفک پولیس، سٹی پولیس، ٹریفک آئی جی، ایڈیشنل آئی جی، کمشنر کراچی، ڈپٹی کمشنر، روڈ سیفٹی اتھارٹی، نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA)، موٹر وے پولیس، میونسپل کارپوریشن/بلدیہ، اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے۔
خدارا اس معاملے پر فوری ایکشن لیا جائے۔
کیا ان ٹینکرز کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی؟ کیا انہیں رہائشی علاقوں اور چھوٹی سڑکوں پر داخل ہونے سے نہیں روکا جائے گا؟ کیا اسی طرح قیمتی جانیں ضائع ہوتی رہیں گی؟
خدارا سخت حکمت عملی بنائی جائے اور تمام بڑی گاڑیوں، ٹینکرز اور لوڈیڈ ٹریفک کا رہائشی علاقوں میں داخلہ مکمل طور پر ممنوع قرار دیا جائے، تاکہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

Address

Plot #, 54 Shop No, 01 Block C Bagh E Korangi Sector, 10
Karachi

Telephone

03152201080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BK Photo Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BK Photo Studio:

Shortcuts

Share

Category