Ejaz korai photography

Ejaz korai photography My // YouTube//. (Karachi News Network) Subscribe

https://youtube.com/c/KarachiNewsNetwork

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے خلاف تاجروں کا انوکھا احتجاج
06/04/2026

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے خلاف تاجروں کا انوکھا احتجاج

05/04/2026

ڪراچي پريس ڪلب ٻاهران پي ٽي آئي جي مظاهري مان ليڊرشپ غائب
ڪارڪنن جا پوليس تي حملا ، پوليس ڳوڙا آنيندڙ گئس جو استعمال ڪرڻ تي مجبور

سڀاڻي ٿيندڙ سنڌ ڪابينه اجلاس ۾ فوتي ڪوٽا بابت ايجنڊا شامل
30/03/2026

اسحاق ڈار اسلام آباد میں مصر کے وزیر خارجہ کا استقبال کرتے ہوئے پھسل کر گر گئے جس کے نتیجے میں ان کے کندھے میں ہیر لائن ...
30/03/2026

اسحاق ڈار اسلام آباد میں مصر کے وزیر خارجہ کا استقبال کرتے ہوئے پھسل کر گر گئے جس کے نتیجے میں ان کے کندھے میں ہیر لائن فریکچر ہوگیا، ان کے بیٹے علی ڈار نے اتوار کے روز تصدیق کی۔
ایکس (X) پر ایک پوسٹ میں علی ڈار نے کہا کہ ان کے والد نے زخمی ہونے کے باوجود اپنی سرکاری ذمہ داریاں جاری رکھیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ استقبالیہ کے دوران زخمی ہونے کے باوجود اسحاق ڈار نے درد کش ادویات کے سہارے دن بھر تمام اہم ملاقاتیں مکمل کیں اور اپنی ذمہ داریاں بہترین انداز میں نبھائیں

اسحاق ڈار اسلام آباد میں مصر کے وزیر خارجہ کا استقبال کرتے ہوئے پھسل کر گر گئے جس کے نتیجے میں ان کے کندھے میں ہیر لائن فریکچر ہوگیا، ان کے بیٹے علی ڈار نے اتوار کے روز تصدیق کی۔
ایکس (X) پر ایک پوسٹ میں علی ڈار نے کہا کہ ان کے والد نے زخمی ہونے کے باوجود اپنی سرکاری ذمہ داریاں جاری رکھیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ استقبالیہ کے دوران زخمی ہونے کے باوجود اسحاق ڈار نے درد کش ادویات کے سہارے دن بھر تمام اہم ملاقاتیں مکمل کیں اور اپنی ذمہ داریاں بہترین انداز میں نبھائیں۔

Disclaimer:
This image used is AI-generated and for illustrative purposes only.

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ejaz korai photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ejaz korai photography:

Shortcuts

Share

Category