Inside Karachi

Inside Karachi Broadcast Journalist / Vloger / Blogger / Socialist /

30/07/2026

بلدیہ ٹاؤن میں FIA کرائم سرکل یونٹ کا چھاپہ جنسی جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری سیل ملازم گرفتار مالک فرار

21/07/2026

وفاقی حکومت سے مذاکرات ناکام، پٹرول پمپس کل رات سے بند کرنے کا باضابطہ اعلان

وفاقی وزیرِ پیٹرولیم اور پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کے مذاکرات ناکام

آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کا ملک گیر غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا اعلان، نعمان علی بٹ

22 جولائی کو رات 12 بجے سے ملک بھر کے تمام پٹرول پمپ بند رکھنے کی ہدایت، نعمان علی بٹ کا بیان

12/07/2026

نیٹی جیٹی پل پے ٹرالر اور ٹریکٹر میں ٹکر خطرناک حادثہ

10/07/2026

انتظامیہ خواب غفلت میں مست اور عوام مشکلات میں سرجانی پل پے پڑے شگاف کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں۔

10/07/2026

یہ بنارس نہر ہے نظارا کرلیں پچھلے کافی مہینوں سے لوگ یہاں آتے ہیں دیکھنے آپ بھی دیکھیں اور یہاں کوئی حکومت نہیں ہے۔

08/07/2026

کراچی: دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر متاثرہ مینی فولڈ چیمبر اور مین والوز کی مرمت کا کام تیزی سے جاری،

کراچی: مرمتی سرگرمیاں آخری مراحل میں داخل، ترجمان واٹر کارپوریشن

کراچی: مرمتی عمل آج رات 10 بجے تک مکمل کرکے پانی کی لائنوں کو چارج کیا جائے گا، ترجمان

کراچی: لائنوں کی چارجنگ کے بعد متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بتدریج بحال ہونا شروع ہو جائے گی، ترجمان

کراچی: جمعرات تک متاثرہ علاقوں میں فراہمی معمول کے مطابق بحال ہو جائے گی، ترجمان

کراچی: واضح رہے کہ گزشتہ روز کے الیکٹرک کے بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے کے-2 پمپس ہاؤس میں مینی فولڈ چیمبر اور مین والوز میں تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی تھی، ترجمان

کراچی: بجلی کی بندش کے نتیجے میں پمپنگ آپریشن متاثر ہوا جس سے شہر کو فراہم کیے جانے والے پانی کی مقدار میں عارضی کمی واقع ہوئی، ترجمان

08/07/2026

کراچی: کے الیکٹرک کے بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر پانی کی فراہمی کا نظام متاثر

کراچی: بریک ڈاؤن کے نتیجے میں کے ٹو پمپس ہاؤس کے مینی فولڈ چیمبر اور مین والوز میں تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی

کراچی: متاثرہ والوز سے پانی نکالنے (ڈی واٹرنگ) کا عمل تیزی سے جاری، مکمل ہوتے ہی مرمتی کام شروع کیا جائے گا، ترجمان

کراچی: واٹر کارپوریشن انتظامیہ کی ہدایت پر تکنیکی خرابی دور کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات جاری، ترجمان

کراچی: مین والوز میں خرابی کے باعث کے ٹو پمپنگ اسٹیشن کے تین اہم پمپس عارضی طور پر بند کر دیے گئے، ترجمان

کراچی: تکنیکی ٹیمیں موقع پر موجود، فالٹ کی فوری تشخیص اور مرمت کے لیے سرگرم عمل

کراچی: تکنیکی خرابی کے باعث شہر کو یومیہ تقریباً 100 ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا کرنا پڑے گا، ترجمان

کراچی: معمول کے مطابق شہر کو روزانہ 650 ملین گیلن پانی فراہم کیا جاتا ہے، ترجمان

کراچی: پانی کی فراہمی میں کمی کے باعث متعدد علاقوں میں سپلائی کا شیڈول متاثر ہونے کا امکان

کراچی: نارتھ ناظم آباد، فیڈرل بی ایریا، بفر زون، گلشن اقبال بلاک 13-D، گلستانِ جوہر اور اسکیم 33 کے بعض علاقوں میں پانی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی، ترجمان

کراچی: مرمتی کام مکمل ہونے کے بعد پانی کی فراہمی مرحلہ وار بحال کر دی جائے گی، ترجمان

07/07/2026

ہم نے اس شہر کو کچھ نہیں دیا تو پانی بھی کیوں دیں ؟ پانی روڈ پے ملیگا لیکن گھروں پے نا دینگے کیوں کہ ہم نے ٹھیکہ لیا ہے۔

🎓 یونیورسٹیز کے طلبہ و طالبات کے لیے اسکالرشپس کا اعلان! سندھ حکومت کے قائم کردہ سندھ ایجوکیشن اینڈومینٹ فنڈ (SEEF) کے ت...
05/07/2026

🎓 یونیورسٹیز کے طلبہ و طالبات کے لیے اسکالرشپس کا اعلان!

سندھ حکومت کے قائم کردہ سندھ ایجوکیشن اینڈومینٹ فنڈ (SEEF) کے تحت ملک بھر کی منتخب یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم طلبہ و طالبات کے لیے اسکالرشپس کے مواقع

محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے اسکالرشپس کا اعلان کر دیا۔

آن لائن درخواست جمع کرنے کے لیے دیے گئے لنک پر وزٹ کریں: [www.seef.sindh.gov.pk]

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inside Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share