Khanqah Rahim Aabad Sharif, Hub

Khanqah Rahim Aabad Sharif, Hub (ایمان ، تقوی ، محبت ، خدمت)
جماعت ہادیہ صدیقیہ پاکستان✨
خانقاہ رحیم آباد شریف حب بلوچستان ❤️

THE GUIDANCE ✨۞ *پیغامِ ھدایت ❖ فرمان ھادیِ عالم ﷺ* ۞🎬 ALHADI MEDIA
18/08/2026

THE GUIDANCE ✨

۞ *پیغامِ ھدایت ❖ فرمان ھادیِ عالم ﷺ* ۞

🎬 ALHADI MEDIA

گرامی قدر!بعد تسلیمات جناب کو بہ تہِہ دل دعوت پیشِ خدمت ہے کہ خانقاہ رحیم آباد ضلع حب بلوچستان کے سالانہ اجتماع میں تشری...
17/08/2026

گرامی قدر!
بعد تسلیمات جناب کو بہ تہِہ دل دعوت پیشِ خدمت ہے کہ خانقاہ رحیم آباد ضلع حب بلوچستان کے سالانہ اجتماع میں تشریف لا کر موقع خدمت عنایت کریں گے۔

تاریخ:11، 12 اور 13 ستمبر 2026ء۔
آخری نشست: 13 ستمبر بروز اتوار ظہر تا عصر۔

شعبہ نشر و اشاعت: الھادی میڈیا آفیشل
جماعت ھادیہ صدیقیہ پاکستان

خانقاہ رحیم آباد ضلع حب ۔پیر طریقت ھادئ ملت مفتی اعظم بلوچستان ابن الصدیق محمد ھادی بخش صدیقی مجددی سے خصوصی ملاقات کےلئ...
16/08/2026

خانقاہ رحیم آباد ضلع حب ۔
پیر طریقت ھادئ ملت مفتی اعظم بلوچستان ابن الصدیق محمد ھادی بخش صدیقی مجددی سے خصوصی ملاقات کےلئے
کراچی سے معزز علماء کرام اور مہمانان گرامی جناب مولانا محمد احسن مجددی صاحب اور خلیفہ علامہ محمد حفیظ اللّٰہ ھادیہ صاحب کے ہمراہ خانقاہ رحیم آباد شریف ضلع حب بلوچستان تشریف لائے قبلہ شیخ مکرم سے ملاقات کی اور آپ کے مواعظ حسنہ و روحانی برکات سے مستفیض ہوئے ۔

شعبہ نشر و اشاعت: الھادی میڈیا آفیشل
جماعت ھادیہ صدیقیہ پاکستان

ہـفـتـہ وار اصـلاحـی و تـربـیـتـی نــشــسـت ❤️بـروز جـمـعـۃ الـمـبـارک بـعـد نـمـازِ فـجـر مـتـصـلاًخـانـقـاہ عـالـیـہ ر...
15/08/2026

ہـفـتـہ وار اصـلاحـی و تـربـیـتـی نــشــسـت ❤️
بـروز جـمـعـۃ الـمـبـارک بـعـد نـمـازِ فـجـر مـتـصـلاً
خـانـقـاہ عـالـیـہ رحــیـم آبـاد شـریـف حــب ✨

شعبہ نشر و اشاعت: الھادی میڈیا آفیشل
جماعت ھادیہ صدیقیہ پاکستان

سالانہ اجتماع کی تیاریاں۔جامعہ صدیقیہ خانقاہ رحیم آباد شریف ضلع حب بلوچستان میں منعقد ہونے والے سالانہ تین روزہ اجتماع ک...
13/08/2026

سالانہ اجتماع کی تیاریاں۔
جامعہ صدیقیہ خانقاہ رحیم آباد شریف ضلع حب بلوچستان میں منعقد ہونے والے سالانہ تین روزہ اجتماع کی بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔
اس سلسلے میں مسجد، مہمان خانوں اور دیگر مختلف مقامات پر تعمیراتی، توسیعی اور ترقیاتی کام جاری ہے تاکہ آنے والے مہمانوں اور شرکائے اجتماع کے لیے بہترین سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے تمام انتظامات کو بخیر و خوبی مکمل فرمائے اس اجتماع کو کامیاب و بامقصد بنائے اور اسے دینِ اسلام کی خدمت، اصلاحِ امت اور خیر و برکت کا ذریعہ بنائے۔
احباب نیک دعاؤں میں یاد رکھیں گے ۔

شعبۂ نشر و اشاعت: الھادی میڈیا آفیشل
جماعت ھادیہ صدیقیہ پاکستان

عرسِ امام ربانی مجدد الفِ ثانی رحمہ اللّٰہ 28 صفر المظفر یومِ وصالحضرت امام ربانی مجدد الفِ ثانی شیخ احمد سرہندی رحمہ ال...
12/08/2026

عرسِ امام ربانی مجدد الفِ ثانی رحمہ اللّٰہ

28 صفر المظفر یومِ وصال
حضرت امام ربانی مجدد الفِ ثانی شیخ احمد سرہندی رحمہ اللّٰہ

آپ نے دینِ اسلام کی تجدید، سنتِ نبوی ﷺ کی اشاعت اور باطل عقائد کے رد میں عظیم خدمات انجام دیں۔ اللّٰہ تعالیٰ نے آپ کو امت کی اصلاح کا عظیم منصب عطا فرمایا۔

اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے، سنتِ رسول ﷺ سے محبت اور دینِ حق پر استقامت عطا فرمائے۔ آمین۔

سالانہ عظیم الشان محفل جامع مسجد حضرت بلال سیکٹر 4 نارتھ کراچی خصوصی خطاب: پیر طریقت ھادئ ملت شیخ التفسیر والحدیث مفتی ا...
12/08/2026

سالانہ عظیم الشان محفل
جامع مسجد حضرت بلال سیکٹر 4 نارتھ کراچی

خصوصی خطاب: پیر طریقت ھادئ ملت شیخ التفسیر والحدیث مفتی اعظم بلوچستان ابن الصدیق محمد ھادی بخش صدیقی نقشبندی

زیر صدارت: پیر طریقت سید ارشد علی کاظمی صاحب دامت برکاتہم العالیہ

زیر انتظام: علامہ خلیفہ محمد حفیظ اللّٰہ ھادیہ صاحب

شعبہ نشر و اشاعت: الھادی میڈیا آفیشل
جماعت ھادیہ صدیقیہ پاکستان

InshaAllah ❤️
11/08/2026

InshaAllah ❤️

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khanqah Rahim Aabad Sharif, Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khanqah Rahim Aabad Sharif, Hub:

Shortcuts

Share