Syed Clicks

Syed Clicks کراچی کی محافلِ نعت کی تصویری جهلکیاں دیکهنے کےلئیے هم?

10/03/2022
قبلہ خالد حسنین خالد بھائی دنیائے نعت کا سرمایہ ہیں۔ایک ہمہ جہت شخصیت ہیںبہترین قاری، نعت خوان، عالمِ دین، شاعر ، خطاط ہ...
17/12/2021

قبلہ خالد حسنین خالد بھائی دنیائے نعت کا سرمایہ ہیں۔
ایک ہمہ جہت شخصیت ہیں
بہترین قاری، نعت خوان، عالمِ دین، شاعر ، خطاط ہیں
اور سب سے بڑھ کر ایک بہترین درویش صفت انسان ہیں

آس ہے کوئی نہ پاس ایک تمہاری ہے آس
بس ہے یہی آسرا تم پہ کروڑوں درود
شافی و نافی ہو تم کافی و وافی ہو تم
درد کو کر دو دوا تم پہ کروڑوں درود

اللہ کریم شفاء کاملہ عاجلہ دائمہ مستمرہ عطا فرمائے صحت و تندرستی کے ساتھ دراز عمر بالخیر عطاء فرمائے آمین ثم آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

یا رسول اللہ انظر حالنا ﷺ
یا حبیب اللہ اسمع قالنا ﷺ

04/11/2021
12/10/2021
مرحبا شاہ صاحب ❤Syed_Graphics ❤
07/02/2021

مرحبا شاہ صاحب ❤
Syed_Graphics ❤

افضل البشر بعد از النبیاء بتحقیق امیر المومینین سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ 🌺💖
24/12/2020

افضل البشر بعد از النبیاء بتحقیق امیر المومینین سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ 🌺💖

21/11/2020

امام ابن کثیر نے “البدایہ والنھایہ” میں لکھا ہے کہ جس وقت امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ علیہ کو تختہ دار پر لٹکایا جارہا تھا تو اس وقت امام پاک نے فرمایا تھا (بینا و بینکم الجنائز حین تمر) یعنی ہمارے اور تمہارے درمیان حق و صداقت کا فیصلہ ہمارے جنازے کریں گے ،

کم نصیبوں سے پوچھتے کیا ہو ان کو پاگل کیا کتابوں نے
کون حق پر تھا کون حق سے دورفیصلہ کر دیا جنازوں نے

26/10/2020

خاکے بنانے والے خاک میں مل جائیں گے لیکن میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ❣️

Address

Karachi

Telephone

+923442817961

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Clicks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category