16/12/2023
*آفس پاکستان پیپلز پارٹی یوسی 12 یوتھ کونسلر*
*سجن گوٹھ و حسن گوٹھ*
*پاکستان پیپلز پارٹی پیپلز جیالہ سینئر رہنما حاجی عبدالکریم بھائی کی یوسی 12 یوتھ کونسلر اظہر انگاریہ بھائی کی آفس امد*
*یوسی 12 یوتھ کونسلر و امیدوار برائے PS/112 اظہر انگاریہ بھائی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما حاجی عبدالکریم بھائی سے علاقائی مسلوں پر ملاقات کی*
*پاکستان پیپلز پارٹی پیپلز جیالہ حاجی عبدالکریم بھائی نے یوسی 12 یوتھ کونسلر اظہر انگاریہ بھائی کو آنے والے الیکشن کے حوالے سے آگاہی دی اور الیکشن میں اپنی ورکنگ کو مزید بہتر بنانے کی بریفننگ دی*
*یوسی 12 یوتھ کونسلر اظہر انگاریہ بھائی نے حاجی عبدالکریم بھائی کو یقین دھانی کرائی انشاء اللّٰہ آنے والے الیکشن میں ورک کو یقینی بنانے گے پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کو باری تعداد کی اکثریت سے کامیاب کروائے گے اور انشاء اللّٰہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کو وزیراعظم بنائے گئے*
*جیئے بھٹو
جیئے عوام
جیوے جیوے پاکستان*