WAQAS

WAQAS WAQAS BALOACH

*آج کل محبت نہیں ہوتی صرف مطلب ہوتا ہے💔🥲*مطلب ختم، محبت ختم اور رابطہ بھی ختم
20/07/2026

*آج کل محبت نہیں ہوتی صرف مطلب ہوتا ہے
💔🥲
*مطلب ختم، محبت ختم اور رابطہ بھی ختم

*ٹوٹی ہوئ چیز ہمیشہ پریشان کرتی ہے ❤️‍🩹**جیسے , دِل ، نیند ، بھروسہ اور سب سے زیادہ کسی سے اُمید*🫠
20/07/2026

*ٹوٹی ہوئ چیز ہمیشہ پریشان کرتی ہے ❤️‍🩹*
*جیسے , دِل ، نیند ، بھروسہ اور سب سے زیادہ کسی سے اُمید*🫠

*اس دنیا میں کوئی کسی کا نہیں ہوتا دل بھر جائے ❤️‍🩹**تو اکثر لوگ یاد کر نا بھی چھوڑ دیتے ہیں ...💔🥲*_*
19/07/2026

*اس دنیا میں کوئی کسی کا نہیں ہوتا دل بھر جائے ❤️‍🩹*
*تو اکثر لوگ یاد کر نا بھی چھوڑ دیتے ہیں ...💔🥲*

_*

*ہم۔تو سمجھے تھے اک زخم ہے بھر جائے گا...!*🥹*ہمیں کیا خبر تھی کہ رگِ جاں میں اتر جائے گا 💔😭*
19/07/2026

*ہم۔تو سمجھے تھے اک زخم ہے بھر جائے گا...!*🥹
*ہمیں کیا خبر تھی کہ رگِ جاں میں اتر جائے گا 💔😭*

19/07/2026

*موت زندگی کا سب سے بڑا نقصان نہیں ہے۔* 🥹❤️‍🩹
*سب سے بڑا نقصان وہ ہے جو ہمارے زندہ رہتے ہوئے ہمارے اندر مر جاتا ہے۔*

*سفر نگل گئے ہم کو، وگرنہ ہم نے بھی*  *کہیں پُہنچ کے کسی کو گلے لگانا تھا۔* 🫂❤️‍🩹
19/07/2026

*سفر نگل گئے ہم کو، وگرنہ ہم نے بھی*
*کہیں پُہنچ کے کسی کو گلے لگانا تھا۔* 🫂❤️‍🩹

*کبھی کبھی انسان کو خود اُسی چیز کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے،*  *جو وہ دوسروں کو بانٹ رہا ہوتا ہے۔۔۔!!*🫠❤️‍🩹
19/07/2026

*کبھی کبھی انسان کو خود اُسی چیز کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے،*
*جو وہ دوسروں کو بانٹ رہا ہوتا ہے۔۔۔!!*🫠❤️‍🩹

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WAQAS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share