Islamic Knowledge Group

Islamic Knowledge Group Islamic Group for distribution of Islamic Knowledge and well information

Al-Silsila-tus-Sahiha Hadees  # 389رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سوار پیدل چلنے والے کو سلام کہے ، پیدل چلنے و...
23/07/2026

Al-Silsila-tus-Sahiha Hadees # 389
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سوار پیدل چلنے والے کو سلام کہے ، پیدل چلنے والا بیٹھےہوئے شخص کو سلام کہے، تھوڑے لوگ زیادہ لوگوں کو سلام کہیں جس نے سلام کا جواب دیا اس کا اجر اس کے لئے ہے اورجس شخص نے جواب نہ دیا اس کے لئے کوئی اجر نہیں۔
Sahih Hadees

Al-Silsila-tus-Sahiha Hadees  # 388رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومن بہت زیادہ لعنت کرنے والا ،طعنہ دینے والا...
22/07/2026

Al-Silsila-tus-Sahiha Hadees # 388
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومن بہت زیادہ لعنت کرنے والا ،طعنہ دینے والا، بدزبان اور بد کلام نہیں ہوتا۔
Sahih Hadees

Al-Silsila-tus-Sahiha Hadees  # 387رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ مومن نہیں جو خود پیٹ بھر کر کھانا کھائے او...
21/07/2026

Al-Silsila-tus-Sahiha Hadees # 387
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ مومن نہیں جو خود پیٹ بھر کر کھانا کھائے اور اس کا پڑوسی بھوکا رہے۔
Sahih Hadees

Al-Silsila-tus-Sahiha Hadees  # 384رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب میرے ر  ب نے مجھے معراج کروائی تو میں ایسی...
20/07/2026

Al-Silsila-tus-Sahiha Hadees # 384
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب میرے ر ب نے مجھے معراج کروائی تو میں ایسی قوم کے پاس سے گزرا جن کے ناخن تانبے کے تھے جن سے وہ اپنے چہرے اور سینے نوچ رہے تھے۔ میں نے پوچھا: اے جبریل ! یہ کون لوگ ہیں؟ جبریل علیہ السلام نے فرمایا: یہ لوگوں کا گوشت کھاتے تھے(یعنی غیبت کرتے تھے) اور ان کی عزتیں خراب کرتے تھے۔
Sahih Hadees

Al-Silsila-tus-Sahiha Hadees  # 373آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس بات کو نا پسند کرتے تھے کہ کھانے کے درمیان سے لیا جائے۔ Al-S...
19/07/2026

Al-Silsila-tus-Sahiha Hadees # 373
آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس بات کو نا پسند کرتے تھے کہ کھانے کے درمیان سے لیا جائے۔

Al-Silsila-tus-Sahiha Hadees # 377
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بنی آدم کا ہر شخص سردار ہے آدمی اپنے گھر والوں کا سردار ہے اور عورت اپنے گھر کی سردار ہے.
Sahih Hadees

Address

Karachi
76700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Knowledge Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamic Knowledge Group:

Share