Teletechpk

Teletechpk TeleTech Solutions Pakistan is one of the leading companies in Pakistan providing unmatched One wind

11/04/2026
Support me to catch this culprit...kindly share as much as you can...
12/01/2024

Support me to catch this culprit...
kindly share as much as you can...



17/01/2022

شاہ فیصل کالونی کی آغا موبائل شاپ پر دوبارہ ڈکیتی پڑ گئی.

گہماگہمی والے علاقے میں بار بار ڈکیتی کی وارداتوں کا ہونا پولیس کے انتظامات پر سوالیہ نشان ہیں.

01/11/2021

لاوارث کراچی

کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال بلاک 13ڈی ون میں بے لگام ڈاکوؤں نے خاتون سے سونے کی چین چھین لی۔۔۔

08/07/2021

لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ۔۔۔۔

21/06/2021

*میرپورخاص کے آئسکریم پارلرز میں فحاش وڈیوز بناکر پورن ویب سائٹ پر فروخت کرنے کا بڑا انکشاف میرپورخاص کی تاریخ کا سب سے بڑا اسیکنڈل اس وڈیو میں دیکھیں*

میرپورخاص پولیس لائن میں قائم آسکریم پارلرز جو حلال روز گار کے نام پر کام کررہے ہیں وہ انتہائی گھٹیا اور گھناونا کام سرانجام دے رہے ہیں آسکریم پارلر میں آنے والے نوجوان جوڑوں کی خفیہ کیمرے سے ریکارڈنگ کرکے ڈالرز میں پورن ویب سائٹ کو فروخت کررہے ہیں شبہ یہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس گھنونے کام وہاں ایک کمپیوٹر شاپ کا مالک بھی ملوث ہے ہم نے خفیہ کیمروں کی ریکارڈنگ حاصل کی تو انتہائی نازیبا مناظر دیکھنے کو ملے اسکریم پارلرز کے مالکان نے بیغیرتی کی انتہا کرتے ہوئے ناجانے کتنے جوڑوں کو بلیک میل کیا ہوگا ناجانے کتنوں کی عزتوں کو پامال کرتے ہوئے وڈیوز پورن سائٹ پر فروخت کردی ہونگی، یہ بیغرت لوگ کسی کی ماں بہن بیٹی کی عزت کو پامال کرتے ہوئے لاک ڈاؤن میں بھی بھاری پیسے کما چکے ہیں،ہمارے پاس موجود وڈیوز میں ویٹر کا چہرا بھی واضح ہے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کی معاونت کے لیے ہم موجود ہیں لیکن کسی کی ماں بہن بیٹی کی عزت کو محفوظ رکھنے کے لیے یہ وڈیوز ہم کسی کے ساتھ شئیر نہیں کریں گے، دوسری طرف ایسے نوجوان جوڑوں کو بھی ہاتھ باندھ کر التجا ہے اپنی نہیں تو، اپنے ماں باپ کی ہی عزت کا خیال کرلو، غیر اخلاقی حرکات سے بہتر نکاح کرکے اپنے رشتہ کو جائز بناؤ اور ایسے اپنی عزت پامال ہونے سے بچاؤ، اب دیکھنا یہ ہے کیا کاروائی عمل میں آتی ہے پولیس کی آنکھیں کھلتی ہیں یا ابھی بھی سیاہ پٹی باندھ کررکھی جائے گی،سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے ان بیغرتوں کے خلاف.

11/05/2021

Stealing mobiles of people sleeping in Masjid during Etekaaf. He holds a Quraan in his hands.
Masjid Baitu-us-Salaam, Defence phase-4, Karachi.

Address

7th Floor, ARAMEX SMS Tower, DACH Society, Shahra-e-Faisal
Karachi
75350

Opening Hours

Monday 11:00 - 22:00
Tuesday 11:00 - 22:00
Wednesday 11:00 - 22:00
Thursday 11:00 - 22:00
Friday 11:00 - 22:00
Saturday 11:00 - 22:00

Telephone

+923002124884

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Teletechpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share