11/11/2022
پرنس ہمدان کو خطروں کا کھلاڈی کہنا بھی ٖغلط نہیں ہو گا وہ دنیا کے واحد شخص ہیں جنہوں نے دنیا کی سب سے اونچی عمارت پر چڑھ کر اپنے ملک کا جھنڈا لہرایا۔ اوور کبھی وہ جہاز کی چھت پر سفر کرتے ہوئے اپنی تصویریں بنواتے ہیں اور کبھی سمندر کے اندر جا کر۔ پرنس ہمدان کی لائیف سٹآئیل ، فیملی اور گولڈ سے سجی کاروں کی کلیکشن دیکھیں اس ویڈیو میں لنک>> shorturl.at/dilC6