Haseebi Production & Clicks

Haseebi Production & Clicks Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haseebi Production & Clicks, Photography Videography, Korangi Karachi, Karachi.

05/09/2026

مرکزی سالانہ خت-م نب-وت کانفرنس
بمقام نشتر پارک کراچی
بیاد قائد اہلسنت حضرت علامہ امام الشاہ احمد نورانی صدیقی رحمۃ اللہ علیہ
منجانب مرکزی جماعت اہلسنت کراچی

01/09/2026

عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
آمد کے منتظر ۔ رانا محمد یاسین
زیر اہتمام ۔ الجنت انٹرنیشنل ٹریول اینڈ ٹؤرز
بمقام ۔ شاہ فیصل کالونی نمبر 2 مین چورنگی کراچی

31/08/2026

40واں سالانہ عظیم الشان جشن عید میلاد مصطفیٰ کریم صلی اللّه علیہ وسلم
روحِ رواں وزیرسرپرستی
پیرِطریقت،مرد قلندر،روحانی رہبر حضرت مخدوم سائیں حافظ حبیب الرحمٰن دامت برکاتہم العالیہ
18ربیع الاول1448ھجری بمطابق31اگست2026پیر بعد نماز مغرب
آستانہ عالیہ حبیب آباد غوثیہ مخدومیہ مسجد ومدرسہ بختاور گوٹھ گلستان جوھر کراچی
صاحبزادگان
مخدوم حافظ خلیق الزمان،مخدوم حافظ رفیق الزمان،مخدوم حافظ رحیق الزمان،مخدوم حافظ بریق الزمان،مخدوم حافظ عمیق الزمان،مخدوم حافظ دانیال سائیں

30/08/2026

مدرسۃالمدینہ لانڈھی ٹاؤن کے تحت
عظیم الشان اجتماع جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم
بسلسلہ تقسیم اسناد و انعامات
لوکیشن
محمدی جامع مسجد ایریا 2/C لانڈھی ½3
منتظر آمد
حافظ سمیر عطاری
حافظ شاہ زیب عطاری
و جملہ اساتذہ کرام
خصوصی آمد و بیان
مصنف کتب کثیرہ
مفتی محمد آصف اقبال مدنی صاحب دامت برکاتہم العالیہ

29/08/2026

عظیم الشان محفل جشن ولادت مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
بفیضانِ نظر ۔ پیر طریقت رہبر شریعت مفتی سید مبارک حسین بخاری رحمۃ اللّٰہ علیہ
زیر صدارت ۔ پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ پیر اطہر ضیاء صابری چشتی دامت برکاتہم العالیہ
خصوصی خطاب ۔ حضرت علامہ مولانا مفتی شاہ مظہر الحق قادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ
الداعی الی الخیر ۔ پیرزادہ مولانا سید مقبول بخاری چشتی نظامی
بمقام ۔ دارالعلوم روحانیہ اسلامیہ گلشن اکبر ملیر کراچی

29/08/2026

محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم

Address

Korangi Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haseebi Production & Clicks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share