I Just Wanna Die In Your Arms

I Just Wanna Die In Your Arms *""Anna Parast Ho'n, Zidi Ho'n, Sar Phiri Ho'n Magar...*
*""Mujhy Tumhari Muhabt Badal Bhe Sakti The...*

03/05/2020

میں خاموش ہی سہی - تم سے میرا خدا ہی جانے وہی پوچھے💔🥀💔

03/05/2020

ﺩﯾﮑﮭﻨــﺎ ! ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺗﻢ ﻟﻮٹو گی، ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﻮ ﺗﺮﺳﻮ گی ، اﭘﻨﮯ ﻣﻨﮧ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ لیئے ﺳﺰﺍ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﮐﺮﻭ گی ﻣﮕــﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﺯﺑﺎﻥ ﭘﮧ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ 😐 اﻭﺭ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺳﮑﻮﻥ ﺑﮭﺮﯼ ﻣُﺴﮑﺮﺍﮨﭧ 🙂 ﮨﻮ ﮔﯽ، ﺷﺎﯾﺪ ! ﺗﺐ ﺗﮏ ﺩﯾﺮ ﮨﻮ ﭼﮑﯽ ﮨﻮ، ﺷﺎﯾﺪ ! ﻣﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺟﻮﺍﺏ ﻧﮧ ﺩﮮ ﺳﮑﻮﮞ گا🤐 ﺷﺎﯾﺪ ! ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﻌﺎﻑ ﻧﮧ ﮐﺮ ﺳﮑﻮﮞ😟

ﺷـــﺎﯾﺪ.....!!!!💔
🥀♥

03/05/2020

مطمئین رہو کیونکہ اب تمہیں میری call کبھی نہیں آئے گی کوئی whatsapp پر تمہیں بار بار messages
کر کے تنگ نہیں کرے گا تم ترس جاؤ گی ہمدردی کے دو بول سننے کے لئے۔۔۔۔۔۔ مگر تمہاری یہ حسرت صرف حسرت ہی رہے گی اب messenger پر بھی کبھی کوئی text تمہیں نظر نہیں آئے گا تم سے سب رابطے ختم کر رہا ہوں آج___ !!! مگر تمہیں block نہیں کروں گا۔۔۔۔۔؟؟؟ کیونکہ شاید زندگی کے کسی موڑ پر تمہیں احساس ہو کہ تم نے اچھا نہیں کیا میرے ساتھ میری سادگی اور نرم دلی کو میری کمزوری سمجھ لیا ... مگر افسوس جب تمہیں یہ احساس ہوگا تب تک بہت دیر ہوچکی ہوگی تمہارے '' معافی نامے ''میرے کسی کام کے نہیں رہیں گے افسوس صد افسوس تب تک میں تمہاری پہنچ سے بہت دور جا چکا ہوں گا !!!! تم مجھے ۔۔۔۔۔ سمجھ ہی نہیں سکی صاحبہ نہ میرے خلوص کو پہچان سکیں l ۔۔۔!!

میری آواز کو ترسے گی سماعت تیری
عمر بھر تجھ کو میری کال نہیں آئے گی. 😢😢💔

03/05/2020

اس نے جب جب میری تذلیل کی
میں نے اسے معاف کر کے دل سے لگا لیا
پر __ آخری بار جب اس نے میری محبت کی تذلیل کی
تو اسے معاف کرنا میرے اختیار میں نہیں رہا
صرف ایک مسکراہٹ ہونٹوں پہ
سجائی اور
اسے چھوڑ دیا __ 😊

03/05/2020

وہ تو کسی بھی حال میں ،میرے ساتھ ____ خوش نہیں تھی۔۔۔ !! 🌚💔🔥

03/05/2020

میرے اللہ نے یہ کہہ کہ بڑھی تسلی دی ھے کہ وہ لوگ تیرے قابل ہی نہ تھے جنہیں تم سے دور کیا میں نے 🙂❣

03/05/2020

سازشیں ، غیبتیں ، پیٹھ پیچھے وار
لوگ بھول بیٹھے ہیں کہ یہ تماشہ خدا دیکھ رہا ہے🖤💯

03/05/2020

*آج چھیڑو نہ نبھانے کی باتیں_*
=
=
*آج ھم دُکھ سے بھرے بیٹھے ھیں_*
💔💔

03/05/2020

ناراضگی میں___😔
میں اس کا فون نہیں اٹھاتا تھا ......😞
آخر میں پھر تنگ آکر میں آخری بیل پر____🙄
غصے میں یہ کہتا اس سے________😒
جی بولیں؟ 😏
اب کیا ھے؟😣
اور وہ پیار بھرے لہجے میں کہتی مجھ سے___😌
جان نہیں ہو؟😍😍
مان بھی جاؤ__________😘😘
تنگ آکر میں کہتا ____🙁
جان نہ بولو_________________😮
جاں لے لونگا !🙃
اور وہ کہتی ______😕
افففف_______😷
اتنا غصہ!😱
دیکھو اک دن میں روٹھی تو____😰
تم دیکھو گے 😳
ناراضگی کس کو کہتے ہیں____ 😞😞
اور میں کہتا _____😧
کیا مشکل ھے________😰😰
آپ جو روٹھے دے کر جان منا لونگا میں____😔😭😭
اس سے کہنا۔۔۔۔!!😌
آج ترستا ہوں کہ اک دن_____
چپکے سے تم کان میں آکر_______😔😔
جان بلاؤ!😘😘
کیوں اتنا روٹھ گئے ہو_____😔
مان بھی جاؤ____
لوٹ کے آ جاؤ_____😔😌😰
ورنہ حسب وعدہ تم کو______
دے کر اپنی جان منالوں گا😘😘😘😘

03/05/2020

جو خود کسی کے ساتھ مخلص نہ ہوں، انہیں پوری دنیا منافق نظر آتی ہے ..♥🔥

03/05/2020

مجھے چھوڑنے کا فیصلہ تو روز کرتا ہے وہ شخص۔۔😘😘

مگر اس کا بس نہیں چلتا میری وفا کے سامنے۔۔❤❤

03/05/2020

" میں اُسکی دوسری محبت تھا
اور وہ اپنی پہلی محبت کی نشانیاں مجھ میں ڈھونڈ رہی تھی . اُسے مجھ میں نا پا کر کبھی مایوس ہوجاتی تو کبھی میری ذات کی دھجیاں بکھیر جاتی "💔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Just Wanna Die In Your Arms posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category