Gold Media Studio

Gold Media Studio City karor lal eson Distt Layyah Chundi mor
0 3 4 0 7 0 0 3 5 4 9

With Shoaib Ahmed – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉
12/05/2026

With Shoaib Ahmed – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉

ہم دولہا: ایم عثمان (Usman Mobile Shop )  کروڑ والے کا شکریہ ادا کرتے ہیں  جنہوں نے اپنی خوشیوں میں چار چاند لگانے کے لی...
10/05/2026

ہم دولہا: ایم عثمان
(Usman Mobile Shop )
کروڑ والے کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنی خوشیوں میں چار چاند لگانے کے لیے اور اپنے یادگار لمحوں
کو کیمروں کی آنکھ سے محفوظ
کرنے کے لیے گولڈ میڈیا سٹوڈیو کروڑ
کو مدحوں کیا۔
Gold Media Studio & photography
(0340-7003549)(0341-0151498)
Shop Address #
( Chundi mor Karor Lal Eson )
█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█ My Page

ہم دولہا: ایم عثمان (Usman Mobile Shop )  کروڑ والے کا شکریہ ادا کرتے ہیں  جنہوں نے اپنی خوشیوں میں چار چاند لگانے کے لی...
09/05/2026

ہم دولہا: ایم عثمان
(Usman Mobile Shop )
کروڑ والے کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنی خوشیوں میں چار چاند لگانے کے لیے اور اپنے یادگار لمحوں
کو کیمروں کی آنکھ سے محفوظ
کرنے کے لیے گولڈ میڈیا سٹوڈیو کروڑ
کو مدحوں کیا۔
Gold Media Studio & photography
(0340-7003549)(0341-0151498)
Shop Address #
( Chundi mor Karor Lal Eson )
█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█ My Page

ہم دولہا محمد محسن (Com Take Computer Shop )  کروڑ والوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں  جنہوں نے اپنی خوشیوں میں چار چاند لگانے ...
07/05/2026

ہم دولہا محمد محسن
(Com Take Computer Shop )
کروڑ والوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنی خوشیوں میں چار چاند لگانے کے لیے اور اپنے یادگار لمحوں
کو کیمروں کی آنکھ سے محفوظ
کرنے کے لیے گولڈ میڈیا سٹوڈیو کروڑ
کو مدحوں کیا۔
Gold Media Studio & photography
(0340-7003549)(0341-0151498)
Shop Address #
( Chundi mor Karor Lal Eson )
█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█ My Page

ہم دولہا محمد محسن (Com Take Computer Shop )  کروڑ والوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں  جنہوں نے اپنی خوشیوں میں چار چاند لگانے ...
07/05/2026

ہم دولہا محمد محسن
(Com Take Computer Shop )
کروڑ والوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنی خوشیوں میں چار چاند لگانے کے لیے اور اپنے یادگار لمحوں
کو کیمروں کی آنکھ سے محفوظ
کرنے کے لیے گولڈ میڈیا سٹوڈیو کروڑ
کو مدحوں کیا۔

ہم دولہا محمد محسن (Com Take Computer Shop )  کروڑ والوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں  جنہوں نے اپنی خوشیوں میں چار چاند لگانے ...
07/05/2026

ہم دولہا محمد محسن
(Com Take Computer Shop ) کروڑ والوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنی خوشیوں میں چار چاند لگانے کے لیے اور اپنے یادگار لمحوں
کو کیمروں کی آنکھ سے محفوظ
کرنے کے لیے گولڈ میڈیا سٹوڈیو کروڑ
کو مدحوں کیا۔

برائٹ سکالر سائنس اکیڈمی کروڑ میں اینول ڈے2026 کی فوٹو ۔۔۔۔۔۔  Annual Prize Distribution Ceremony 2026Bright Scholars Sc...
20/04/2026

برائٹ سکالر سائنس اکیڈمی کروڑ میں اینول ڈے2026 کی فوٹو ۔۔۔۔۔۔
Annual Prize Distribution
Ceremony 2026
Bright Scholars Science Academy Karor Lal eson
Gold Media Studio & photography
(0340-7003549)(0341-0151498)
Shop Address #
( Chundi mor Karor Lal Eson )
█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█ My Page

07/04/2026

کہا جارہا ہے کہ سن 2040 تک دنیا کے بہت سے ملکوں میں پٹرول پمپس کی خاتمے کے سال ہوں گے۔ کیونکہ ان سالوں کے دوران بہت سےملکوں میں الیکڑک کار کا استعمال تقریبا 90 فیصد تک آچکا ھوگا۔ پٹرول پر چلنے والی گاڑیوں کا مستقبل بہت خراب ھے۔ دنیا میں بہت سے روزگار ٹھپ ہوجائیں گے۔ پٹرول و ڈیزل مکینک ورکشاپس ایسے ہی بے وقعت ہو جائیں گی جیسے آج کے دور میں کوئی پی سی او یا 4 بینڈ والے ریڈیو کی مرمت کی دکان کھول لے۔ 2040ء کے بعد پیڑول پر چلنے والی گاڑیاں تانگوں یا گدھا ریہڑھیوں جیسی لگنے لگیں گی۔ مثال کے طور پر اگر آج آپ کو کوئی کہے کہ میرے پاس مرسیڈیذ ھے اور دوسرا کوئی یہ کہے کہ میرے پاس دو تانگے ریہڑھے ہیں تو سننے والے کی ہنسی نکال جائےگی۔ دنیا میں الیکڑک کاروں کا ایک طوفان آرہا ہے۔ ایلون مسک تو ایک بہت چھوٹا سا نام رہ جائے گا الیکڑک کاریں بنانے والوں میں بہت بڑے بڑے نام دنیا میں نظر آنا شروع ہوچکے ہیں۔ ان کاروں کی پروڈکشن میں چائنا اور امریکہ سرفہرست ہی رہیں گے۔ اس کی وجہ یہ ھے کہ ان کے پاس الیکڑک بیٹری میں استعمال ھونے والے لیتھیم کے بھنڈار ہیں۔ لیتھیم افغانستان میں بھی بہت ہے لیکن وہ لوگ اس کا فائدہ کبھی نہیں اٹھا سکیں گے، کیونکہ ان کے خون میں گرمی بہت ہے 😄۔ عرب ممالک کو بھی پتہ چل چکا ہے ان کے تیل والی دکان بند ھونے والی ہے، اسی لئے وہ بڑی تیزی سے سیاحت کے فروغ کی طرف آرہے ہیں۔ اس کی مثال سعودی عرب میں 150 کلومیٹر لمبے شہر نیوم سے دی جاسکتی ہے۔ الیکڑک ہائبرڈ اور کاریں دنیا بدلنے کا آغاز ثابت ہوں گی اور چھوٹے الیکڑک جہازوں کی تیاری بھی عروج پر جاپہنچے گے۔ الیکڑک کار کی ایک حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اس میں شور بالکل پیدا نہیں ہوتا ہے۔ اب کچھ کمپنیاں مصنوعی شور ان میں ڈال رہی ہیں تاکہ ایکسیڈنٹ سے بچا جاسکے۔ ۔ 2000ء میں لوگوں سے سنا کرتے تھے کہ ایک ایسا فون آئے گا جس پر فون کرنے والے کی وڈیو بھی آئے گی اور وہ ہمیں دیکھ سکے گا اور ہم بھی اسے دیکھ سکیں گے۔ یقین مانیے میری تو سمجھ سے ہی بالا تر تھا کہ ایسا کیسے ممکن ہوگا؟ میں اکثر ڈائل والے فون کو دیکھتا رہتا اور سوچتا اس پر بندے کی تصویر کہاں پر دکھائی دے گی؟۔ اب ایسا ہی کچھ ہمارے معاشرے کی سواریوں کے ساتھ بھی ھونے جارہاہے۔ یوں سمجھیں کہ ایک بہت بڑا انقلاب آنے والا ھے۔پیڑول جس پر پاکستان جیسے بہت سے ملکوں کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کا دارومدار ہے بہت جلد اپنی موت مرنے جارہا ہے۔ سمجھدار ملک اور قومیں اس کا متبادل تلاش کرنے میں لگی ھوئی ہیں

Address

Chundi Mor Gali Muhammadi Masjid Wali
Karor Lal Isa
31100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gold Media Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gold Media Studio:

Share

Category