25/08/2026
🌙✨ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو ✨🌙
تمام عالمِ اسلام کو آقائے دو جہاں، رحمتُ اللعالمین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت بے حد مبارک ہو۔ ❤️🌹
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر چلنے اور آپ ﷺ کی محبت کو اپنے دلوں میں ہمیشہ زندہ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
💚 اللّٰهم صلِّ على محمد ﷺ 💚
ﷺ #عیدمیلادالنبی #میلادالنبی #درودوسلام