22/04/2026
قصور کے نوجوان نعت خواں
"شرافت علی قادری"
جنہوں نے پنجاب بھر میں نعتیہ مقابلہ جات میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
اپنے والد بشارت علی قادری کی وفات پر ان کی قبر پر جا کر ان کا پسندیدہ کلام پڑھتے ہوئے۔