Suleman ayoub khan

Suleman ayoub khan A mare Allah Pakistan ko hamesha ta qayamat tak abad rakhna

انالیلہ واناالیہ راجیعون۔ میرے پیارے چاچو ملک محمود خاں اللّٰہ کی رضا سے وفات پاگۓ ہیں انالیلہ واناالیہ راجیعونانکا نماز...
30/11/2023

انالیلہ واناالیہ راجیعون۔ میرے پیارے چاچو ملک محمود خاں اللّٰہ کی رضا سے وفات پاگۓ ہیں انالیلہ واناالیہ راجیعون
انکا نمازِ جنازہ آج30/11 رات 9 بجے ادا کیا جائے گا

سادگی میں رہنا ہماری عادت ہے🙂‼️غرور تومیرے رب کو بھی پسند نہیں 💯᭄_ 🥰❣ 𝑳𝒐𝒗𝒆 𝑰𝒔 𝑳𝒊𝒇𝒆 "ami" jan❣😍 _᭄❤️
22/11/2023

سادگی میں رہنا ہماری عادت ہے🙂‼️

غرور تومیرے رب کو بھی پسند نہیں 💯
᭄_ 🥰❣ 𝑳𝒐𝒗𝒆 𝑰𝒔 𝑳𝒊𝒇𝒆 "ami" jan❣😍 _᭄❤️

Thank you chachu and respectable brothers
19/11/2023

Thank you chachu and respectable brothers

😛avactrs
18/11/2023

😛avactrs

08/11/2023

مصور نے کیا خوب نقشہ بنایا ہے، قبلہ اول خطرے میں ہے مسجدیں مسمار کی جا رہی ہیں  فلسطینیوں کو مسلمان ہونے کی سزا دی جارہی...
06/11/2023

مصور نے کیا خوب نقشہ بنایا ہے، قبلہ اول خطرے میں ہے مسجدیں مسمار کی جا رہی ہیں فلسطینیوں کو مسلمان ہونے کی سزا دی جارہی ہے، لیکن عالم اسلام اسے گراؤنڈ میں لگے کھیل کی طرح دیکھ کر بیان بازی کر رہے ہیں
آج سمجھ آرہا ہے کہ میدان کربلا میں اہل کوفہ مسلمانوں نے ساتھ کیوں نہیں دیا وہ کیوں خاموش تھے یا کیسے خاموش تھے وہ ایسے ہی خاموش تھے جیسے آج مسجد اقصی اور فلسطین کےمسلمان خطرے میں ہیں تو پورا عالم
اسلام یہودونصاری کےغلام بن کر جان بوجھ کر خاموش ہے

Address

Kasur

Telephone

+923096967068

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suleman ayoub khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Suleman ayoub khan:

Share

Category