Kashi Studio Ellahabad

Kashi Studio Ellahabad Moves studio

وہ وعدہ ہی کیا جو وفا نا ھوا۔   کوٹ رادھا کشن میں سوئی گیس کی نیو پائپ لائنوں کا کام جاری 30 کلومیٹر پائپ لائن ڈالنے کا ...
15/05/2026

وہ وعدہ ہی کیا جو وفا نا ھوا۔
کوٹ رادھا کشن میں سوئی گیس کی نیو پائپ لائنوں کا کام جاری 30 کلومیٹر پائپ لائن ڈالنے کا آغاز ہوچکا ہے کوٹ رادھا کشن میں جاری سیوریج کا کام کے ساتھ ساتھ پلاسٹک پائپ لائن ڈالنے سے روز روز گیس پائپ لائنوں میں پانی اور لیکج اور کم پریشر سے چھٹکارا حاصل ھوگا لیبر نے آج الحمدللہ کوٹ مینیاں محلے سے کام کا آغاز کردیا ہے
عوام کی طرف سے وفاقی وزیر مملکت بابا جی ملک رشید احمد خاں اور کوآرڈینیٹر ملک خالد عمر خاں کا شکریہ کیا۔۔
❤️♥️🫶♥️♥️

چوہدری احسن رضا خاں ایم پی اے پی پی 180چوہدری خالد رضا خاں۔۔۔ کاشف علی کاشی۔۔۔۔
10/05/2026

چوہدری احسن رضا خاں ایم پی اے پی پی 180
چوہدری خالد رضا خاں۔۔۔
کاشف علی کاشی۔۔۔۔

چوہدری احسن رضا خاں ایم پی اے پی پی 180 سابقہ پارلیمانی سیکرٹری پنجاب پاکستان مسلم لیگ ن۔کاشف علی کاشی۔چوہدری نور سمند ا...
17/04/2026

چوہدری احسن رضا خاں ایم پی اے پی پی 180
سابقہ پارلیمانی سیکرٹری پنجاب پاکستان مسلم لیگ ن۔کاشف علی کاشی۔چوہدری نور سمند ایڈووکیٹ ہائی کورٹ سابقہ صدر۔ چوہدری ارشد خاں ممبر صوبائی کونسل پنجاب۔

06/04/2026
اللہ کا بندہ علی لاریجانی اپنے بیٹے کے ساتھ شہید ہو گیا۔ اس دور میں توحید کے سب سے بڑے علمبردار ایرانی ہیں جنہوں نے اپنا...
18/03/2026

اللہ کا بندہ علی لاریجانی اپنے بیٹے کے ساتھ شہید ہو گیا۔
اس دور میں توحید کے سب سے بڑے علمبردار ایرانی ہیں جنہوں نے اپنا خون دے کر ثابت کیا ہے : سپر پاور ہے خدا ،
لاالہ الا اللہ
‏جب بات علی اور عباس کی ہو، تو تاریخ پہلے ہی انجام سے واقف ہے۔
اللہ کا بندہ علی لاریجانی اللہ سے جا ملا
اللہ پاک شہادت قبول فرمائے
امت مسلمہ سے تعزیت 🙏
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن💔🚩

17/02/2026

میری پھو پھو جان اللہ کی رضا سے وفات پا گئی ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون
ان کی نماز جنازہ جاگوالا چک 4 میں ظہر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی۔

10/02/2026

کنگن پور روڈ چوک الہ اباد تک مکمل ہو رہا ہے چوہدری احسن رضا خاں صاحب اور ان کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں 2008 کے بعد ایک بار پھر یہ سہرا چوہدری صاحب کے نام جاتا ہے مجھے اندارہ تھا یہ نیکی کا کام وہی کریں گے جنہوں نے ہمیشہ الہ اباد کو سہولیات دینے میں اہم کردار ادا کیا۔کنگن پور اور درجنوں گاؤں کو تحصیل چونیاں کے ساتھ جوڑنے والا یہ روڈ ہمیشہ نظر آنداز رہا۔
کاشی سٹوڈیوز الہ اباد

Address

Ellahabad Kasur Punjab
Kasur
54000

Telephone

+923016800800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashi Studio Ellahabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashi Studio Ellahabad:

Share