MX TV

MX TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MX TV, Camera/Photo, Katlang.

10/03/2026

ایسا جواب کے اینکر بھی حیران









09/03/2026

جب پیٹرول 62 روپے لیٹر تھا، ڈالر 103 تھا اور آٹا 40 روپے کلو تھا…
تو ڈی چوک میں 126 دن دھرنے کی کیا ضرورت تھی؟









کاٹلنگ انزرگی ہسپتال کے قریب موٹر سائیکلوں کی آپس میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 1 شدید زخمی ہوگئے۔ریسکیو11...
30/08/2025

کاٹلنگ انزرگی ہسپتال کے قریب موٹر سائیکلوں کی آپس میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 1 شدید زخمی ہوگئے۔

ریسکیو1122 ایمبولینس کے ذریعے زخمی حالت میں 3 افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی منتقل کیا گیا، جہاں 2 افراد نے دم توڑ دیا جبکہ ایک کی حالت تشویشناک ہے۔

جاں بحق افراد کی شناخت 22 سالہ بلال اور 20 سالہ ہلال سے ہوئی جبکہ 19 سالہ عاکف زخمی ہے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق حادثے میں مزید جانی نقصان بھی ہوا ہے، جنہیں لوکل ٹرانسپورٹ سے ہسپتال منتقل کیا گیا۔
عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

31/03/2025

نر مولا پختون ملا 💪

24/03/2025

حضرت مولانا مفتی امداد اللہ صاحب دامت برکاتہم کو تو ہر کوئی جانتا ہوگا، ان کا علمی دینی خدمات مقام اور تقویٰ کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ یقیناً آپ نے ان کو سنا ہوگا ، لیکن آج ان کا ایک خاص اور بابرکت خطبہ نکاح سنیے، جو کل رات پرانا ڈیٹا دیکھتے ہوئے ایک قیمتی ہیرے کی طرح ملا۔
جامعہ اسلامیہ بابوزئ مردان میں جب کبھی دینی تقریب منعقد ہوتی ہے تو خوش نصیب بھائیوں کے نکاح خود حضرت کے دستِ مبارک سے انجام پاتے ہیں۔ اسی روایت کے تحت سال 2016 میں جامعہ میں ختمِ قرآن کی پرنور محفل کے ساتھ چند خوش نصیب بھائیوں کے نکاح بھی حضرت نے خود پڑھائے۔

یہ سعادت یافتہ لمحات دولہا بھائیوں کے لیے باعثِ برکت تھے کہ ایک جلیل القدر شیخ الحدیث نے خود ان کے نکاح پڑھائے۔ حضرت کا خطبہ نہایت جامع، حکمت و معرفت سے بھرپور اور روح کو تازگی بخشنے والا ہیں۔ ان کے الفاظ میں اخلاص، محبت اور رشد و ہدایت کی جھلک نمایاں ہیں

اللہ تعالیٰ حضرت کو صحت و عافیت کے ساتھ طویل عمر عطا فرمائے اور ان کے علم و فیض کو تا قیامت جاری رکھے۔ آمین!

05/03/2025

افسوس 😥

23/06/2024

ہربار آپریشن خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں ہی کیوں کیا جاتا ہے؟ شاندانہ گلزار

28/03/2024

روافض کو اللہ نے ان کےگھر میں دکھادیا کہ "ابوبکر" اول ہیں....
*ایمان میں بھی قرآن میں بھی*
*ولایت میں بھی امامت میں بھی*
*نحبک یا ابابکر❤️*
ایران میں عالمی مقابلہ قرآت میں پاکستان کے حافظ ابوبکر نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے 🥰
سبحان اللہ
پورا تلاوت سماعت فرمائیں

28/06/2023

😁😜😁

19/06/2023

سڑی خو ورپسی خپلہ امامتی خرابہ کڑہ 😧😁

Address

Katlang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MX TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category