Discover Khushab Official

Discover Khushab Official خوشاب کے لوگ خوشاب کی باتیں، خوشاب کے خوبصورت مقامات دیکھیے ملک شفاعت حسین کے ساتھ

جوڑا کلاں ضلع خوشابدریائے جہلم کا پتن اور مندر تصویر:  ملک شفاعت حسین
12/06/2026

جوڑا کلاں ضلع خوشاب
دریائے جہلم کا پتن اور مندر
تصویر: ملک شفاعت حسین




خوشاب شہر اور کنڈ دامن مہاڑ میں ایک جیسی تعمیرات سال 1866تصویر ؛  ملک شفاعت حسین
12/06/2026

خوشاب شہر اور کنڈ دامن مہاڑ میں ایک جیسی تعمیرات سال 1866
تصویر ؛ ملک شفاعت حسین




11/06/2026

خوشاب گردوارہ گرو سری سنگھ سبھا مکمل تاریخ
فروری 2026 بحالی کے بعد موجودہ صورتحال
تہذیب اور ورثے سے محبت کرنے والے لوگ کیوں تشویش کا شکار ہیں؟
ویڈیو ملک شفاعت حسین







10/06/2026

مسجد قاضیانوالی مٹھہ ٹوانہ خوشاب
ضلع خوشاب کا تارہخی اثاثہ
ویڈیو ملک شفاعت حسین






گلی بڈھیانوالی خوشاب کا دروازہتصویر : ملک شفاعت حسین
09/06/2026

گلی بڈھیانوالی خوشاب کا دروازہ
تصویر : ملک شفاعت حسین

09/06/2026

پرانی گلیاں ، پرانے گھر ، عہد رفتہ کی طرز تعمیر دروازے بالکونیاں ہندو دھرم ارتھ جنج گھر ہجرت کی نشانیاں ، انمول یادیں یہ ہے کرنال چوک کا علاقہ سلانوالی سرگودھا
دیکھیے ملک شفاعت حسین کی ویڈیو






08/06/2026

سلانوالی، پنجاب، لکڑی کے ہاتھ سے بنے فن پاروں کا ایک مشہور مرکز ہے۔
​یہاں کے کاریگر لکڑی کے برتنوں، گلدانوں اور دیگر آرائشی اشیاء پر انتہائی مہارت سے کام کرتے ہیں۔
​ان اشیاء پر کیا گیا نقش و نگار اور پالش کا کام دیکھنے والوں کو حیران کر دیتا ہے۔
​سلانوالی کے لکڑی کے برتن نہ صرف خوبصورت ہوتے ہیں بلکہ روزمرہ کے استعمال کے لیے بھی پائیدار ہوتے ہیں۔
​یہ منفرد اور روایتی آرٹ ملکی اور غیر ملکی سطح پر بہت پسند کیا جاتا ہے
دیکھیے ملک شفاعت حسین کی ویڈیو






08/06/2026

1946 کے انتخابات میں کرنال کے شہر سے نواب زادہ لیاقت علی خان وزیر اعظم پاکستان کے خلاف الیکشن لڑنے والے حکیم شریف الدین کا تعارف
حکیم شریف الدین کرنال میں پیداہوئے آپ لیاقت علی خان کے پڑوسی تھے جمعیت علمائے ہند کے پلیٹ فارم سے الیکشن میں حصہ لیا قیام پاکستان کے بعد سلانوالی سرگودھا ہجرت کرکے آگئے یہاں سکھ گوردوارہ میں مدرسے کی بنیاد رکھی اور سیاست کے میدان بھی شامل رہے اور یہیں فوت ہوئے
انکے فرزند جناب پیر محمد افضل صاحب سے خصوصی گفتگو
ویڈیو ؛ ملک۔شفاعت حسین







07/06/2026






Address

Khushab
41000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Khushab Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share