All pakistsn online service

All pakistsn online service السلام علیکم

30/05/2026

Whatspp 03046762688
گروپ کا لنک کمنٹ میں

Interface IGMS SESTAM  ON👈*پاکستان حکومت نے Interface/PCM میں تبدیلیاں کر دی، اب انٹرفیس کی جگہ IGMS کام کرئے گا، کچھ دن...
30/05/2026

Interface IGMS SESTAM ON👈

*پاکستان حکومت نے
Interface/PCM میں تبدیلیاں کر دی، اب انٹرفیس کی جگہ IGMS کام کرئے گا، کچھ دن اس کو سمجھنے میں لگے گے، (IGMS) انٹرفیس سے کئی گناہ زیادہ اچھا ہے، اس میں بہت ساری چیزیں New Add کی گئی ہیں،*

*خواتین کا PMT Score*
*کس کس بچے کی رجسٹریشن ہوئی*
*بچوں کے نام*
*بچوں کے سکول یا کالج کا نام*
*خواتین کا ضلع*
*خواتین کی مکمل Peyment ہسٹری*
*رجسٹر سکول یا کالج کا ایڈریس/ ID*
*سروے/ ری سروے تاریخ*
*رجسٹر سکول یا کالج

He'd name/Mobile Number*

Jam👇
03046762688

29/05/2026

📢 بینظیر پروگرام کی جانب سے اہم ہدایات

اکثر مستحق خواتین اپنی سم کامیابی کے ساتھ حاصل کر چکی ہیں، جبکہ کچھ خواتین ابھی باقی ہیں۔

⚠️ اگر کسی خاتون نے مقررہ وقت تک اپنی رجسٹرڈ سم حاصل نہ کی تو قسط میں رکاوٹ آ سکتی ہے یا اگلی ادائیگی کیلئے انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔

📌 آئندہ قسط والیٹ سم کے ذریعے جاری کیے جانے کا امکان ہے، اس لیے 15 جون سے پہلے اپنی سم ضرور حاصل کریں۔

مزید معلومات کیلئے قریبی بینظیر دفتر سے رابطہ کریں اور یہ پیغام دوسروں تک بھی پہنچائیں۔
Whatspp 03046762688

29/05/2026

آپ نے پیسے چیک کروانے ہیں تو ہم سے رابطہ کر سکتا ہے
آپ کا کارڈ بلاک ہو گیا ہے پر کیوں
آپ کے پیسے آئے ہیں یا نہیں اور کسی وجہ سے بلاک ہے
آپ نے اپنے بچے ایڈ کروانے ہیں سب مل گی

29/05/2026

آپ نے پیسے چیک کروانے ہیں تو ہم سے رابطہ کر سکتا ہے
آپ کا کارڈ بلاک ہو گیا ہے پر کیوں
آپ کے پیسے آئے ہیں یا نہیں اور کسی وجہ سے بلاک ہے
آپ نے اپنے بچے ایڈ کروانے ہیں سب مل گی

28/05/2026

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے وابسطہ ڈی_کریڈٹ پیمنٹ کی واپسی کا طریقہ کار!!!
انگوٹھا نا لگنے یا بار بار انگوٹھا لگانے سے بائیو میٹرک بلاک ہونے کی وجہ سے بہت سی بینفشریز کی پیمنٹ ڈی_کریڈٹ ہو جاتی ھے۔
جن بینفشریز کی پیمنٹ 20 اپریل 2026 کے بعد ڈی_کریڈٹ ہوئی ھے ان کیلئے ایک لائحہ عمل بتایا گیا ھے۔ یہ بینفشریز اس لائحہ عمل کو فالو کریں انشاءاللہ ان کی پیمنٹ جلد ان کے اکاؤنٹ میں واپس آ جائے گی۔
کرنا یہ ھے کہ نادرہ ای_سہولت(e_Sahulat) پر جا کر ان سے کہنا ھے کہ POL(پی او ایل) کرانا ھے۔ ای_سہولت والے بینفشری کا بائیو میٹرک کریں گے اور ایک ٹوکن دینگے۔ اس پراسیس کی قیمت صرف 20 روپے ھے۔ اس ٹوکن کو سنبھال رکھنا ھے اور بیس دن بعد اپنی پیمنٹ چیک کروانی ھے انشاءاللہ آپ کی پیمنٹ واپس آ جائے گی۔
اس حوالے سے ان بینفشریز کا ڈیٹا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو بھی مل چکا ھے اور ان سے بھی معلومات لے سکتی ہیں کہ آیا اس لسٹ میں آپ کا نام ھے یا نہیں لیکن یاد رکھیں کہ یہ صرف ان بینفشریز کا ڈیٹا ھے جن کی پیمنٹ 20 اپریل 2026 کے بعد ڈی_کریڈٹ ہوئی ھے۔

*جن لوگوں نے ابھی تک بے نظیر کا  ای ولٹ نہیں بنوایا کہ وہ قسط آنے سے پہلے بنوا لیں ورنہ ان کی روک سکتی ہے ولٹ بنوانے کے ...
22/05/2026

*جن لوگوں نے ابھی تک بے نظیر کا ای ولٹ نہیں بنوایا کہ وہ قسط آنے سے پہلے بنوا لیں ورنہ ان کی روک سکتی ہے ولٹ بنوانے کے لیے خاتون کا شناختی کارڈ نمبر اور اس کے نام کے سم نمبر بھیجیں*

السلام علیکم ممبرزBISP IGMS سسٹم آن ہے اور کافی تیز چل رہا ہے۔اگر کسی کی payment نہیں آ رہی، تو وجہ چیک ہو سکتی ہے۔PMT ا...
21/05/2026

السلام علیکم ممبرز

BISP IGMS سسٹم آن ہے اور کافی تیز چل رہا ہے۔

اگر کسی کی payment نہیں آ رہی، تو وجہ چیک ہو سکتی ہے۔
PMT اسکور بھی معلوم ہو جائے گا، اگرچہ بالکل exact نہیں — تقریباً 32 سے 60 کے درمیان رینج پتا چل جاتی ہے۔

تمام معلومات دستیاب ہیں۔ ℹ️
Payment check اور validation بھی آن ہے۔

Full fast ⏩⏩ whatspp 03046762688

21/05/2026

*ویلیڈیشن آن*👊
*ویلٹ سم لنک آن*👊
*انرولمنٹ چیکنگ آن*👊
*آٸی جی ایم ایس آن*👊
*ویلٹ نمبر چیکنگ آن👊👊*
Whatspp 03046762688

Whatspp 03046762688*پاکستان حکومت نے Interface/PCM میں تبدیلیاں کر دی، اب انٹرفیس کی جگہ IGMS کام کرئے گا، کچھ دن اس کو ...
21/05/2026

Whatspp 03046762688
*پاکستان حکومت نے Interface/PCM میں تبدیلیاں کر دی، اب انٹرفیس کی جگہ IGMS کام کرئے گا، کچھ دن اس کو سمجھنے میں لگے گے، (IGMS) انٹرفیس سے کئی گناہ زیادہ اچھا ہے، اس میں بہت ساری چیزیں New Add کی گئی ہیں،*

*خواتین کا PMT Score*
*کس کس بچے کی رجسٹریشن ہوئی*
*بچوں کے نام*
*بچوں کے سکول یا کالج کا نام*
*خواتین کا ضلع*
*خواتین کی مکمل Peyment ہسٹری*
*رجسٹر سکول یا کالج کا ایڈریس/ ID*
*سروے/ ری سروے تاریخ*
*رجسٹر سکول یا کالج He'd name/Mobile Number*

Address

Khushab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All pakistsn online service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share