Ubaid Vibes

Ubaid Vibes عبید گولے خیل

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Javed Golekhail, ToSeeQ Khan Niazi, Chaudhry Ans, Munawar...
04/08/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Javed Golekhail, ToSeeQ Khan Niazi, Chaudhry Ans, Munawar Sultan Sultan, Fsisal Khan, Ahsan Shihzad, Malik Ahsaan, Mahboob Sial, Pervaiz Khan, Akram Khan Zady Khal

25/07/2024

🌴 السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ 🌴
🌹اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ ْ🌹

جب قلب مسرور اور ضمیر مطمئن ہو تو چہرے شاداب رہتے ہیں۔
الله کریم طلوع آفتاب کی ہر کرن کے بدلے میں آپ اور آپ سے منسلک افراد کو ہزاروں خوشیاں اور تا حیات اچهی صحت عطا فرماۓ.

*آمین ثم آمین یا رب العالمین*

🌲 صبح ، صحت و زندگی بخیر 🌲
❤❤❤

24/07/2024

اَلسَّلَامُ عَلَیْڪُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَڪَاتُ
دعا کی ضرورت ہو تو کسی انسان کی کوئی نہ کوئی مشکل حل کیا کرو ❤❤❤

23/07/2024

🌻ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ 🌻
دعا ہے کہ" خدا پاک" کی رحمتیں ھروقت آپ سب کو اپنے حصار میں رکھیں۔ اللہ سوہنا ھمیشہ آپ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے
☝️رب ذوالجلال آپکو دنیا و آخرت میں وہ بهلائی ,مرتبہ ,شان اور عزت عطاء فرماۓ جو آپکے تصور سے بهی بالاتر هو۔
☝️اللہ تعالی جل جلالہ
ہمارےایمان کوتازہ و مضبوط کرے
الله کریم ہمیشہ آپ کا نگہبان و مددگار ہو، آپکو سکون قلب عطا فرماۓ۔ ایمان و عافیت کے ساتھ تندرست، سلامت، شاد و آباد رکهے اور کسی کا محتاج نہ کرے
آمیـــن یا ربــــــ العــالمیـــن

22/07/2024

*السَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم*
*توبہ كا خيال بھی خوش بختى كى نشانى ہے. الله سے رجوع کرنے میں دیر نہ کریں. اس کے پاس گزرے کل کی معافی بھی ہے اور آنے والے کل کا انعام بھی. بس عاجزی سے مانگتے رہیں. اے میرے خالق ہمیں اپنے شکر گذار اور استغفار کرنے والے بندوں میں شامل فرما اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا. الله پاک ہم سب پر اپنا فضل و کرم فـرمـائے، ہمیشہ اپنی رحمتوں کے ساۓ میں شاد و آباد رکھے.🌹*
*آمین یا ربّ العالمین*
❤️❤️❤️

21/07/2024

السَّلَامُ عَلَيكُم
انسان کی زندگی میں صبر، شکر اور محبت تینوں کا بڑا درجہ ھے.
صبر مصیبت کو ٹالتا ھے
شکر نعمت بڑھاتا ھے
اور محبت خوشیوں کا خرانہ ہے. اللّه تعالیٰ تینوں سے هم سب كو سدا مالامال رکهے.
اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن
❤❤❤

Address

Golaykhel House, Golaywali
Khushab
42140

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ubaid Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share