Pullen Khathachik

Pullen Khathachik A Beautiful village of tehsil Nall district khuzdar

کوئٹہ کے معروف گیسٹرو اسپیشلسٹ ڈاکٹر حسین بلوچ کی طبی خدمات عوام میں مقبولکوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ کے ممتاز اور قابلِ ا...
08/12/2025

کوئٹہ کے معروف گیسٹرو اسپیشلسٹ ڈاکٹر حسین بلوچ کی طبی خدمات عوام میں مقبول

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)
کوئٹہ کے ممتاز اور قابلِ احترام ماہرِ معدہ و آنتیں ڈاکٹر حسین بلوچ اپنی اعلیٰ طبی مہارت، پیشہ ورانہ قابلیت اور مریضوں کے ساتھ بااخلاق و ملنسار رویّے کے باعث شہر کے نمایاں ترین معالجین میں شمار کیے جاتے ہیں۔ نظامِ ہاضمہ، معدے، جگر اور آنتوں کے امراض کے حوالے سے ان کی خدمات کو عوام کی جانب سے مسلسل سراہا جا رہا ہے۔

ڈاکٹر حسین بلوچ جدید طبی تحقیق، تشخیص اور علاج کے جدید ترین طریقہ کار پر مکمل عبور رکھتے ہیں۔ پیچیدہ گیسٹرو اور ہیپاٹولوجی کے مسائل میں ان کی کامیاب طبی خدمات اور درست تشخیص انہیں صوبے کے معتبر اسپیشلسٹس میں اہم مقام دلاتی ہیں۔ مریض کے مرض کو سمجھ کر بہترین علاج تجویز کرنا اور ہر کیس کو انتہائی توجہ کے ساتھ دیکھنا ان کا پیشہ ورانہ اصول ہے۔

مریضوں کے مطابق ڈاکٹر حسین بلوچ نہ صرف ایک ماہر معالج ہیں بلکہ ایک خوش اخلاق، نرم گفتار اور انتہائی ملنسار شخصیت کے مالک بھی ہیں۔ مریضوں کے ساتھ ان کا دوستانہ رویّہ، مکمل رہنمائی اور اعتماد بحال کرنے کی صلاحیت انہیں عوام میں مزید مقبول بناتی ہے۔

طبی حلقوں کے مطابق ڈاکٹر حسین بلوچ کا کردار اس وقت مزید اہمیت رکھتا ہے جب معدے اور جگر کے امراض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ایسے ماحول میں ایک تجربہ کار، باصلاحیت اور ذمہ دار معالج کی موجودگی انتہائی خوش آئند ہے۔

عوام کی جانب سے ڈاکٹر حسین بلوچ کی طبی خدمات کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے اور انہیں کوئٹہ کے قابلِ اعتماد گیسٹرو اینٹرولوجسٹ میں شمار کیا جاتا ہے۔

سالونک اکرم بلوچ ،علی جان، مراد خان
17/10/2024

سالونک اکرم بلوچ ،علی جان، مراد خان

موسم بدل بوتگبچار کم مَنتگ اَنت کُوکُو کپوتانیبگند دْر چکانی ٹالاںبرْہنگی ءِگم گْور ءَکُرتگبچار اے ایوکیں پُلّکءُکہ کپتگ...
19/03/2024

موسم بدل بوتگ

بچار کم مَنتگ اَنت کُوکُو کپوتانی
بگند دْر چکانی ٹالاں
برْہنگی ءِگم گْور ءَکُرتگ
بچار اے ایوکیں پُلّکءُ
کہ کپتگ گلزمین ءِسِنگیں دلبند ءِسرءَ
گوں گرْ یتگیں چمّاں
منارا چون ریپنیت
گشیت اِنت کہ بہار ءِموسم ءَلَڈاِت
بلےٓ تووت بگش
کہ داں تیٔ دست ءِسنگہان
زیمر انت برجاہ
داں تیٔ درد ءِ وشبوءِ امبازاں
شہر ءِ گوات بندیگ اِنت
داں سباہاں تو وتی ٹہل ءِ
گلاباں زورےٓ درکاےٓ
گڈا تووت بگش
تیٓ گندگ ءَ چہ پد
منارا چون باور بیت
کہ موسم بدل بوتگ

#منیرمومن

02/05/2023

السلام علیکم بنام ڈپٹی کمشنر خضدار میجر ® محمد الیاس کبزئی صاحب
جناب خطیچک گاؤں خضدار کے تحصیل نال کے یونین کونسل گروک میں واقع ہے جو گروک سے تقریبا 12 کلومیٹرز فاصلے پر ہے۔حالیہ مردم شماری کے مطابق خطیچک کی آبادی 3000 سے اوپر ہے لیکن اسکے باوجود یہ گاؤں بنیادی سہولیات سے محروم ہے یہاں سب سے بڑا مسئلہ مواصلاتی نظام کا ہے یہاں کسی بھی کمپنی کا ٹاور نہیں ہے جسکی وجہ سے لوگوں کو بہت مشکلات کا سامنا ہے عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر خضدار جناب میجر ® محمد الیاس کبزئی صاحب اور حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے کہ خطیچک میں مواصلاتی ٹاور مہیا کی جائے تاکہ یہاں کی عوامی اذیت سے بچے اور ملک کے دیگر حصوں کے ساتھ رابطہ بحال ہو ۔
شکریہ

27/05/2022

انوکھا کیس ۔ بہترین علاج ۔ داد کے مستحق ڈاکٹرز اور
احساس پروگرام

شیخ خلیفہ بن زید ہسپتال کوئٹہ کے گیسٹرو انٹرولوجی ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹر محمد حسین بلوچ اور ان کی ٹیم نے نفسیاتی مریضہ کے معدے سے انڈو اسکوپی کے ذریعے سر کے بال نکال دیے۔
نفسیاتی مریضہ کے شوہر کے مطابق معدے میں موجود سر کے بال پچھلے تیرا سالوں سے موجود تھے
اس موقع پر ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر فرید احمد سمالانی، گیسٹرو انٹرولوجسٹ ڈاکٹر محمد حسین بلوچ، مطیع اللہ مریضہ کے شوہر اظہار خیال کر رہے ہیں.

01/03/2022
تنویر بلوچ سالم بلوچ
20/12/2021

تنویر بلوچ سالم بلوچ

💔💔💔
02/09/2021

💔💔💔

بالاچ بلوچ
02/09/2021

بالاچ بلوچ

ہش
01/09/2021

ہش

Zeba e watan❤
27/05/2021

Zeba e watan❤

Address

Khuzdar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pullen Khathachik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category