Ladla baloch53

Ladla baloch53 ✌🏻اُف وطن کنا✌🏻

12/02/2024

Ozano picnic some moments

"اگر آپ کسی چیز سے محبت کرتے ہیں، تو آپ کو اسے کھونے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔" ➖ لاڈلابلوچ
12/01/2024

"اگر آپ کسی چیز سے محبت کرتے ہیں، تو آپ کو اسے کھونے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔"

➖ لاڈلابلوچ

Ladla✌🏻
03/01/2024

Ladla✌🏻

باعثِ رنجشِ خُداوندی۔😓سائبریا کے برفیلے جنگلات سے تاجکستان، افغانستان اور پاکستان کے راستے ہمسایہ ملک بھارت کے گرم علاقے...
25/03/2023

باعثِ رنجشِ خُداوندی۔😓

سائبریا کے برفیلے جنگلات سے تاجکستان، افغانستان اور پاکستان کے راستے ہمسایہ ملک بھارت کے گرم علاقے بھارت پور راجستھان تک چار ہزار کلومیٹر تک کی اس طویل فضائی ہجرت میں بلوچستان کے بعض علاقے بھی شامل ہیں، جہاں یہ خوبصورت پرندے مختصر مگر پرخطر قیام کرتے ہیں پاکستان کے علاوہ باقی تمام ملکوں میں کونج کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔اور یہ ایک مقدس پرندہ ہے۔
یورپی ملک سویڈن میں کونج کو برڈ آف فارچون جبکہ جاپان میں خوشی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ لیکن متعدل آب و ہوا کے لیے رخت سفر باندھ کر براعظم ایشیا کے ایک سرے سے دوسرے تک ہجرت کرنے والے یہ خوبصورت پرندے سنگدل شکاریوں کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں
پہلے زمانے میں جب لوگ شکارکرتےتھے تو اپنے شوق کے لئے کرتےتھے آج کل اس سے ایک کاروبار کی شکل دی ۔بلکہ کاروبار بن چکا ہے

ماہرین کے مطابق پاکستان میں آنے والی کونج ڈومیزل نسل ہے۔ جس کی تعداد ہر سال غیرقانونی طریقے سے ہونے والی شکار کے باعث کم ہوتی جارہی ہے۔

22/03/2023

Khori❣️

فیس بک دیکھتے ہوئے اچانک سامنے یہ تصویر آ گئی تو ہاتھ رک گیا اور نظریں جم گئیں ۔بچے کی معصوم سی انداز ۔۔۔۔🤗۔۔کم از کم می...
19/03/2023

فیس بک دیکھتے ہوئے اچانک سامنے یہ تصویر آ گئی تو ہاتھ رک گیا اور نظریں جم گئیں ۔
بچے کی معصوم سی انداز ۔۔۔۔🤗۔۔
کم از کم میرے پاس اس تصویر کو عنوان دینے کیلئے لفظ نہیں ہے،
ہاں البتہ ٹپکتے آنسو ہیں جو سینہ چیر رہے ہیں،۔
اس تصویر کی خوبصورتی کا اندازہ صرف اہلِ محبت ہی کر سکتے ہیں🙏🏻 والدین کے محبت کو سلام 🫡
اللہ تعالیٰ سب کہ ماں باپ کا سایہ اپنے بچوں پر ہمیشہ سلامت رکھے،۔
آمین یارب العالمین ❤️
جن کے والدین اِس دُنیا فانی سے رخصت ہو گئے ہیں،😢
اللہ پاک اُنکی مغفرت فرمائے،۔

آمین ثم آمین یارب العالمین،۔
😔

06/03/2023

Charo❣️

Address

Khattan Khuzdar
Khuzdar

Telephone

+923322545436

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ladla baloch53 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ladla baloch53:

Share

Category