K.P.K official

K.P.K official P T I�

03/08/2022

اڈے کس دے ھے ایران نے یا پاکستان نے

06/07/2022

کیا آپ آئندہ انتخابات میں عمران خان کو ووٹ دیکر دوبارہ وزیر اعظم بنائیں گے؟

06/07/2022
22/06/2022

بجٹ 2022-23 خیبر پختون خواہ

کوہاٹ کے لئے ایک اور بڑی خبر

*تاندہ ڈیم کوہاٹ سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ*

وزیراعلٰی خیبر پختون خواہ محمود خان نے بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ کو مدنظر رکھتے ہوئے تاندہ ڈیم کوہاٹ سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کی باقاعدہ منظوری دیتے ہوئے بجٹ میں شامل کرلیا۔
150 ملین مختص ابتدائی سروے کرنے کے لئے۔
وزیراعلٰی کو پیش کئے گئے سپاس نامہ کا ایک اور وعدہ پورا۔

شکریہ وزیراعلٰی محمود خان
شکریہ پاکستان تحریک انصاف

22/06/2022

ایک بار پھر imf کا جٹکھا لگنے والا ھے 1ارب ڈالر کا قرضہ حکومت لے رھے ھے imf سے

21/06/2022

‏امپورٹڈ حکومت پہلے کہتے تھی کہ تیل کی قیمتوں پر تحریک انصاف حکومت IMF سے معاہدہ کر گئی تھی۔ اب کہہ رہیں ہیں کہ پاکستان میں تیل کی قیمتوں کا IMF سے کوئی تعلق نہیں۔ ان کی اپنی زبان سے ہی سچ نکل آیا۔

21/06/2022

مسلہ پاکستان میں ھے ری پورٹ باہر سے ارھے ھے
لیکن پاکستان کے کچھ لوگوں ابھی تک سمجھ نھیں ارھا

Address

Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when K.P.K official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to K.P.K official:

Share

Category