DSR MEDIA

DSR MEDIA DSR MEDIA – A Registered Platform Of Young Journalists ✍️From KOHAT PAKISTAN. Committed To Truth ⚖️ & Positivity ☀️
(5)

ہم اکثر عجیب انصاف کرتے ہیں…جو ہاتھ محنت سے رزقِ حلال کماتے ہیں، ہم انہی سے 20، 30 روپے کم کروانے کیلئے لمبی بحث کرتے ہی...
14/05/2026

ہم اکثر عجیب انصاف کرتے ہیں…
جو ہاتھ محنت سے رزقِ حلال کماتے ہیں، ہم انہی سے 20، 30 روپے کم کروانے کیلئے لمبی بحث کرتے ہیں۔
کبھی رکشہ والے سے، کبھی سوزوکی ڈرائیور سے، کبھی ریڑھی یا چھوٹے اسٹال والے سے… حالانکہ یہی لوگ سخت گرمی، دھوپ اور تھکن برداشت کرکے اپنے بچوں کیلئے عزت کی روزی کماتے ہیں۔
اور دوسری طرف بعض اوقات بغیر سوچے سمجھے ایسے لوگوں کو پیسے دے دیتے ہیں جو پیشہ ورانہ طور پر مانگنے کے عادی بن چکے ہوتے ہیں۔
وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنے رویے بدلیں۔
محنت کرنے والوں کی قدر کریں، ان کی حوصلہ افزائی کریں، کیونکہ مضبوط معاشرہ خیرات سے نہیں… محنت کی عزت سے بنتا ہے۔ ✨
#کوہاٹ

14/05/2026

کوہاٹ تبلیغی مرکز میں کیا ہونے جا رہا ہے؟؟؟

13/05/2026

Perfection takes time; it doesn’t come in one day.

کبھی سوچا ہے… ایک چھوٹی سی دکان یا کاروبار کے پیچھے کتنے خواب چھپے ہوتے ہیں؟اور ایک سادہ سا کاروبار کسی گھر کی پوری امید...
13/05/2026

کبھی سوچا ہے… ایک چھوٹی سی دکان یا کاروبار کے پیچھے کتنے خواب چھپے ہوتے ہیں؟
اور ایک سادہ سا کاروبار کسی گھر کی پوری امید کیسے بن جاتا ہے؟
یہ صرف کاروبار نہیں ہوتے… یہ کسی کی محنت اور خوابوں کی کہانی ہوتی ہے۔
📢 آج موقع آپ کے لیے ہے…
نیچے کمنٹ میں اپنا بزنس شیئر کریں — نام، تفصیل اور کانٹیکٹ نمبر کے ساتھ۔
اور ہو سکتا ہے…
یہی ایک کمنٹ آپ کے کاروبار کو نئے لوگوں، نئے رابطوں اور نئے مواقع تک لے جائے۔
آئیں مل کر ایک دوسرے کا ہاتھ مضبوط کریں 🤝
اور کامیابی کے اس سفر کو آگے بڑھائیں…

13/05/2026

“مہنگائی اور پٹرول بحران نے بلی ٹنگ بازار کی رونق ختم کر دی 🚫

بلی ٹنگ بازار میں کاروباری سرگرمیاں واضح طور پر کم نظر آئیں 🏪

مہنگائی اور پٹرول کی بڑھتی قیمتوں نے خریداری کو شدید متاثر کیا ہے 💸⛽

بازار میں پہلے جیسا رش اب موجود نہیں رہا 🚶‍♂️

دکانداروں کے مطابق گاہکوں کی آمد میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے

کاروبار زیادہ تر صرف ضروری اشیاء تک محدود ہو کر رہ گیا ہے 🛒

عوام مہنگائی کی وجہ سے اخراجات کم کرنے پر مجبور ہیں

افغان بھائیوں کی واپسی کے بعد بھی مارکیٹ پر اثرات محسوس کیے جا رہے ہیں 🌍

مجموعی طور پر بازار کی صورتحال سست اور کمزور دکھائی دے رہی ہے ۔

13/05/2026

برکت مارکیٹ — بلی ٹنگ کی وہ رونق جہاں روزگار، ضرورت اور تجارت ایک ساتھ چلتے ہیں۔
یہاں کپڑے، جوتے اور کاسمیٹکس کی مکمل شاپنگ ایک ہی چھت کے نیچے ملتی ہے، اور ہر دکان کے پیچھے محنت اور جدوجہد کی ایک الگ کہانی موجود ہے۔
دکانداروں کے مطابق مہنگائی نے خریداروں کی قوتِ خرید کو متاثر کیا ہے، جس سے کاروباری سرگرمیوں میں واضح فرق آیا ہے۔
اس کے باوجود برکت مارکیٹ آج بھی علاقے کی ایک اہم اور فعال مارکیٹ کے طور پر اپنی پہچان برقرار رکھے ہوئے ہے۔
آخر مہنگائی بڑھنے کی اصل وجہ کیا ہے؟🤔

13/05/2026

کوہاٹ جنگل خیل سے تعلق رکھنے والے BS Software Engineering کے اسٹوڈنٹ “عذیر بھائی” نے “UZR Express” لانچ کر دی۔ ❤️
اب راشن، گروسری، فوڈ، گفٹس، ڈاکومنٹس اور ہر قسم کا سامان پورے کوہاٹ میں محفوظ طریقے سے ڈیلیور کیا جائے گا۔ 🛵

عذیر بھائی بتا رہے تھے کہ چند Riders کی ضرورت تھی مگر ہزاروں نوجوانوں نے رابطہ کیا… جو بڑھتی بے روزگاری کی ایک حقیقت ہے۔ 💔
خاص بات یہ ہے کہ ایک ہفتے کیلئے 50% OFF اور “پہلے سامان، بعد میں ادائیگی” کی سہولت بھی موجود ہے۔ ✨

اگر کوئی بزنس مین Sponsorship یا Brand Collaboration کرنا چاہتا ہے تو وہ بھی رابطہ کر سکتا ہے۔ 🤝
📞 0336-8877657 | 0330-7987414

13/05/2026

افغان مہاجرین نے تقریباً 40 سال پہلے کباڑ مارکیٹ کو آباد کیا تھا ✨
اب وقت کے ساتھ بہت سے افغان بھائی اپنے وطن واپس جا رہے ہیں اور اپنے کاروبار منتقل کر رہے ہیں۔
اسی تسلسل میں قاری منیب نے حال ہی میں افغان بھائیوں سے یہ کاروبار خریدا اور صرف دو ماہ پہلے “المدینہ کلاتھ” کی نئی شروعات کی ہے۔ ❤️
وہ دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ دیانت اور محنت سے کاروبار کو آگے بڑھا رہے ہیں۔
کباڑ مارکیٹ میں ریٹس کافی مناسب ہوتے ہیں اور وہی کوالٹی مین بازار سے بہتر قیمت میں مل جاتی ہے۔ 👌
آنے والی عید الاضحی کے لیے بہترین کپڑوں کی خریداری یہاں سے آسانی سے کی جا سکتی ہے۔
المدینہ کلاتھ ہاوس
📍 مین بازار، کباڑ مارکیٹ کوہاٹ

آج ہماری ٹیم نے وزٹ کیا Ali Bike Center ❤️جہاں ایک محنتی نوجوان نے اپنی لگن اور ہمت سے نہ صرف بائک ریپئرنگ کی بہترین سرو...
13/05/2026

آج ہماری ٹیم نے وزٹ کیا Ali Bike Center ❤️
جہاں ایک محنتی نوجوان نے اپنی لگن اور ہمت سے نہ صرف بائک ریپئرنگ کی بہترین سروس شروع کی بلکہ ساتھ ہی بائک کے سپیئر پارٹس کی سہولت بھی فراہم کر رہا ہے، تاکہ لوگوں کو چھوٹے چھوٹے مسائل کیلئے اِدھر اُدھر پریشان نہ ہونا پڑے۔ 🔧🏍️
شفیع گل مارکیٹ بابری بانڈا پنڈی روڈ کوہاٹ میں موجود یہ نوجوان واقعی سپورٹ کا حقدار ہے۔
بابری بانڈا اور گردونواح کے لوگوں سے درخواست ہے کہ اپنے علاقے کے ایسے محنتی نوجوانوں کا ساتھ دیں، کیونکہ نوجوان مضبوط ہوں گے تو علاقہ بھی ترقی کرے گا۔ 🤝✨
علی بائیک سینٹر
شفی گل مارکیٹ، بابری بانڈہ پنڈی روڈ کوہاٹ
03369752187


#کوہاٹ

13/05/2026

اگر آپ کو ایک موقع ملے بیرون ملک جانے کا یا پاکستان میں بزنس کرنے کا — آپ کیا چنیں گے؟

کچھ لوگ مولانا فضل الرحمن کو اصولی سیاستدان کہتے ہیں،تو کچھ لوگ انہیں پاکستان کی روایتی سیاست کا حصہ سمجھتے ہیں۔آپ کی نظ...
13/05/2026

کچھ لوگ مولانا فضل الرحمن کو اصولی سیاستدان کہتے ہیں،
تو کچھ لوگ انہیں پاکستان کی روایتی سیاست کا حصہ سمجھتے ہیں۔
آپ کی نظر میں مولانا فضل الرحمن کی سب سے بڑی خوبی یا سب سے بڑی خامی کیا ہے؟
محبت کی وجہ بھی بتائیں… اور تنقید کی وجہ بھی۔ 👇









Address

Kohat

Telephone

+923431102550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DSR MEDIA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DSR MEDIA:

Share