Haris Offical Graphy

Haris Offical Graphy Interested in capturing the Beauty of nature

24/06/2026

آج ہم آئے ہیں خوبصورت کوہاٹ ڈیم کی سیر کے لیے۔ یہاں کا پرسکون ماحول، نیلا پانی، سرسبز پہاڑ اور ٹھنڈی ہوا دل کو تازگی بخشتی ہے۔ یہ جگہ قدرتی حسن سے بھرپور ہے اور فیملی پکنک، فوٹوگرافی اور تفریح کے لیے بہترین مقام ہے۔
آئیے اس خوبصورت سفر کو میرے ساتھ انجوائے کریں اور کوہاٹ ڈیم کے دلکش مناظر دیکھتے ہیں۔ اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور پیج کو فالو کرنا نہ بھولیے گا۔

14/06/2026
Kohat Tanda dem new Picture 20/5/2026
20/05/2026

Kohat
Tanda dem new Picture
20/5/2026

20/05/2026

سورج جب ڈوبنے لگا، رنگ بکھرنے لگے
خاموش راستوں پہ خواب اُترنے لگے
ہوا نے آہستہ سے شام کو چھو لیا
پرندے اپنے گھروں کی طرف مُڑنے لگے
افق پہ سنہری سی چادر پھیل گئی
دل کے سب اداس لمحے نکھرنے لگے
ڈھلتی ہوئی شام نے یہ پیغام دیا
ہر اختتام کے بعد نئے سفر بننے لگے 🌅

14/05/2026

قدرت کے کچھ نظارے انسان کو خاموش کردیتے ہیں
اور تاندہ ڈیم کی یہ شام انہی خوب صورت لمحوں میں سے ہیں۔
کوھاٹ تاندہ ڈیم

29/04/2026

Village life and village beauty

29/04/2026

Village Beauty

Address

Kohat
00998877

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haris Offical Graphy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category