SaMeer Graphics And Photostate

SaMeer Graphics And Photostate 🌺SaMeer MobiL & Photostate cEntEr
MobiL numBEr 03361538353
Location:GHS ARa KhEl JaWaki🌺

انٹرمیڈیٹ سالانہ اول امتحان ان شاءاللہ اپریل میں شروع ہوگا۔ بغیر لیٹ فیس داخلے کی آخری تاریخ 16 فروری مقرر کی گئی ہے۔
16/01/2026

انٹرمیڈیٹ سالانہ اول امتحان ان شاءاللہ اپریل میں شروع ہوگا۔ بغیر لیٹ فیس داخلے کی آخری تاریخ 16 فروری مقرر کی گئی ہے۔

اہم اطلاع – بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP)حکومتِ پاکستان کی جانب سے BISP کی Q2 (2025–26) قسط سے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیش...
16/01/2026

اہم اطلاع – بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP)
حکومتِ پاکستان کی جانب سے BISP کی Q2 (2025–26) قسط سے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
🔹 قسط کا آغاز:
📅 26 جنوری 2026
📍 پورے پاکستان میں ریٹیل ماڈل کے تحت ادائیگیاں ہوں گی
🔹 اہم نکات:
✔ مستحقین کو SMS کے ذریعے اطلاع دی جائے گی
✔ BISP SIM / موبائل والٹ رکھنے والوں کو والٹ کے ذریعے رقم ملے گی
✔ جن کے پاس SIM نہیں ہوگی، انہیں BVS کے بعد رقم دی جائے گی
✔ ادائیگیاں ہفتے میں 5 دن (پیر تا جمعہ)
⏰ وقت: صبح 9 بجے تا شام 5 بجے
⚠️ صرف وہی ڈیوائسز استعمال ہوں گی جو BISP کی تکنیکی شرائط پر پوری اتریں گی۔
📢 تمام مستحق افراد سے گزارش ہے کہ افواہوں پر یقین نہ کریں اور صرف سرکاری پیغامات پر عمل کریں۔

السلام علیکم جن لوگوں کا ٹکٹ کنفرم اور ہو گیا ہے وہ اپنا تصدیقی سرٹیفیکیٹ ضرور بنوا کے 18 یا 19 گریڈ کے افیسر سے تصدیق ک...
04/11/2025

السلام علیکم جن لوگوں کا ٹکٹ کنفرم اور ہو گیا ہے وہ اپنا تصدیقی سرٹیفیکیٹ ضرور بنوا کے 18 یا 19 گریڈ کے افیسر سے تصدیق کرا کر پاس رکھیں نہیں تو اپ کو ایئرپورٹ پر اف لوڈ کر دیا جائے گا شکریہ

📢 اعلان برائے عوام و الناس!🎉 خوشخبری! اب بینظیر احساس کفالت پروگرام کے پیسے با اعتماد جگہ سمیر دوکان آڑہ خیل متصل ڈاکٹر ...
20/10/2025

📢 اعلان برائے عوام و الناس!

🎉 خوشخبری! اب بینظیر احساس کفالت پروگرام کے پیسے با اعتماد جگہ سمیر دوکان آڑہ خیل متصل ڈاکٹر سید عمر صاحب سے وصول کیے جا سکتے ہیں۔

اہلیان جواکی کو اطلاع دی جاتی ہے کہ احساس کفالت پروگرام کی رقم اب یہیں دستیاب ہے۔
براہِ کرم اپنے اصل شناختی کارڈ کے ہمراہ تشریف لائیں۔

🏠 سمیر دوکان آڑہ خیل متصل ڈاکٹر سید عمر صاحب
روزانہ: صبح 9 بجے تا شام 5 بجے تک

💳 رقم کی ادائیگی فوری، آسان اور محفوظ طریقے سے کی جاتی ہے۔
🌟 احساس کفالت کی رقم کی وصولی کے لیے ہمارے سنٹر تشریف لائیں —
سمیر دوکان آڑہ خیل متصل ڈاکٹر سید عمر صاحب
محفوظ، آسان اور بااعتماد خدمت آپ کے قریب اب آپ کی خواتین با پردہ اور باعزت طریقے سے رقوم حاصل کر سکیں گی۔شکریہ۔

FRC (Family Registration Certificate) بنانے کے لیے آپ کو صرف   شاپ پر آسانی سے بن سکتا ہے۔ بس اس کے لئے کچھ دستاویزات چا...
22/08/2025

FRC (Family Registration Certificate)
بنانے کے لیے آپ کو صرف شاپ پر آسانی سے بن سکتا ہے۔ بس اس کے لئے کچھ دستاویزات چاہیئے ہوتے ہیں وہ مہیا کریں اور اپنی خاندان کے دیگر افراد کی تفصیلات درج کریں، مطلوبہ دستاویزات اور فیس جمع کریں۔ تصدیق کے بعد آپ کو آن لائن ڈاؤن لوڈ یا ای میل کے ذریعے مل جاتی ہے۔ اور ہارڈ کاپی میں بھی، یہ ساری چیزیں سے بآسانی مل جائے گی یہ سہولت جتنے باہر جانے والے مسافر بھائی ہیں کسی بھی ملک کو جا رہے ہیں اگر نہ بھی جائے تو یہ سہولت موجود ہے اور ایف، آر سی بنانا آج کل #لازم ہوا ہے۔ آپ کو تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے گا۔ معیاری اشیاء، مناسب قیمتیں اعتماد کی پہچان ہماری دکان.
اگر کسی بھائی نے ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنائی ہو یا بنانا چاہتا ہوں اور نادرہ سے آئی ڈی کارڈ کنسل نہ کیا ہو تو وہ سہولت بھی موجود ہے ہمارے پاس۔
1. ہر ضرورت کی مکمل جگہ صرف ایک دکان پر.

2. اعتماد، کوالٹی اور بچت یہی ہمارا وعدہ.

3. معیاری سامان، بہترین قیمتوں کے ساتھ.

4. گھر کے لیے سب کچھ، ایک ہی چھت کے نیچے.

FRC (Family Registration Certificate) بنانے کے لیے آپ کو صرف   شاپ پر آسانی سے بن سکتا ہے۔ بس اس کے لئے کچھ دستاویزات چا...
21/08/2025

FRC (Family Registration Certificate)
بنانے کے لیے آپ کو صرف شاپ پر آسانی سے بن سکتا ہے۔ بس اس کے لئے کچھ دستاویزات چاہیئے ہوتے ہیں وہ مہیا کریں اور اپنی خاندان کے دیگر افراد کی تفصیلات درج کریں، مطلوبہ دستاویزات اور فیس جمع کریں۔ تصدیق کے بعد آپ کو آن لائن ڈاؤن لوڈ یا ای میل کے ذریعے مل جاتی ہے۔ اور ہارڈ کاپی میں بھی، یہ ساری چیزیں سے بآسانی مل جائے گی یہ سہولت جتنے باہر جانے والے مسافر بھائی ہیں کسی بھی ملک کو جا رہے ہیں اگر نہ بھی جائے تو یہ سہولت موجود ہے اور ایف، آر سی بنانا آج کل #لازم ہوا ہے۔ آپ کو تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے گا۔ معیاری اشیاء، مناسب قیمتیں اعتماد کی پہچان ہماری دکان.
اگر کسی بھائی نے ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنائی ہو یا بنانا چاہتا ہوں اور نادرہ سے آئی ڈی کارڈ کنسل نہ کیا ہو تو وہ سہولت بھی موجود ہے ہمارے پاس۔
1. ہر ضرورت کی مکمل جگہ صرف ایک دکان پر.

2. اعتماد، کوالٹی اور بچت یہی ہمارا وعدہ.

3. معیاری سامان، بہترین قیمتوں کے ساتھ.

4. گھر کے لیے سب کچھ، ایک ہی چھت کے نیچے.

04/08/2025

والدین کے لیے ضروری اطلاعضلع کے تمام پرائیویٹ/سرکاری سکولوں میں داخل وہ طلباء/طلبات جن کی والدہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگر...
15/06/2025

والدین کے لیے ضروری اطلاع
ضلع کے تمام پرائیویٹ/سرکاری سکولوں میں داخل وہ طلباء/طلبات جن کی والدہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) سے وظیفہ وصول کر رہی ہیں۔ ان طلباء کو چاہیے کہ وہ اپنے سکول کے ہیڈ ماسٹر سے درج ذیل فارم پر کر کے اپنے متعلقہ بے نظیر انکم سپورٹ آفس میں جمع کرائیں تاکہ ان طلباء کو وظیفہ مل سکے جس سے وہ کتابوں، کاپی پین اور تعلیم کے اخراجات پورے کر سکیں۔ تاکہ غریب طلباء ماہانہ وظیفہ کے ساتھ اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔
پریپ سے بارہویں کلاس تک
عمر 4 سے 22 سال تک

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ کل بروز جمعہ ،ہفتہ اور اتوار تین دن تمام بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ادائیگی مراکز بن...
12/06/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
کل بروز جمعہ ،ہفتہ اور اتوار تین دن تمام بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ادائیگی مراکز بند رہیں گے ۔ جبکہ کسی بھی کیمپ سائٹ پر جانے سے گریز کریں۔
انشاءاللہ مورخہ 16جون بروز پیر سے دوبارہ رقم کی ادائیگیاں کیمپ سائٹ کے بجائے اپنے علاقے کے دکانوں پر شروع ہوگی۔ یعنی تمام کیمپ سائٹ کو ختم کر دیا گیا ہے۔
اس گرمی میں تکلیف سے بچنے کے لیے اپنے دوستوں رشتہ داروں ساتھیوں کو ضرور مطلع کر دیں شکریہ۔

ہر قسم کے بین الاقوامی اور ملکی پرواز ✈️  کے ٹیکٹس مناسب قیمت پر بک کرنے کے لئے رابطہ کریں.Muhammad Taimoor Contact. +92...
11/04/2025

ہر قسم کے بین الاقوامی اور ملکی پرواز ✈️ کے ٹیکٹس مناسب قیمت پر بک کرنے کے لئے رابطہ کریں.
Muhammad Taimoor
Contact. +92 337 9259500
Email. [email protected]

Address

Kohat
26000

Telephone

+923331262728

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SaMeer Graphics And Photostate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category