29/06/2026
قاسمِ فیضانِ حضرت خواجہ سخی زندہ پیر صاحب رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
حضرت پیر حبیب اللّٰہ شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ سجادہ نشین دربارِ عالیہ گھمکول شریف کوہاٹ
ماہِ جولائی 2026ء میں دورۂ انگلینڈ کے دوران مختلف شہروں میں منعقدہ محافلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ و عرس مبارک میں خصوصی شرکت فرمائیں گے۔
🗓️ شیڈیولِ دورۂ انگلینڈ 2026ء
▪️ 4 جولائی – ہائی وائی کومب (High Wycombe)
▪️ 5 جولائی – ڈربی (Derby)
▪️ 11 جولائی – روچڈیل (Rochdale)
▪️ 12 جولائی – بریڈفورڈ (Bradford)
▪️ 18 جولائی – برمنگھم (Birmingham)
▪️ 19 جولائی – فالکرک، اسکاٹ لینڈ (Falkirk, Scotland)
▪️ 25 جولائی – اکرنگٹن (Accrington)
▪️ 26 جولائی – پیٹربرو (Peterborough)
#نوٹ :- یہ تمام محافل عرس مبارک حضرت خواجہ سخی زندہ پیر صاحب رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کے سلسلہ میں منعقد ہوں گی
محافل کے اختتام پر پیر صاحب دامت برکاتہم العالیہ گھمکول شریف کوہاٹ پوری اُمتِ مسلمہ کے لیے خصوصی دعا فرمائیں گے۔
تمام وابستگانِ عقیدت مند حضرات، پیر بھائیوں اور عاشقانِ رسول ﷺ سے شرکت کی درخواست ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ ان محافل کو دینِ اسلام کی سربلندی، محبتِ رسول ﷺ کے فروغ اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔ 🌹🤲🏻