Aftab Ud Din.

Aftab Ud Din. Full Shooting

03/01/2025

BaduAbad khwala Yo khaista Video Da Saeed Wali Wazir pa Song Sra....

🇵🇰⚔️⚠️

03/11/2024

جہاں ہماری مستقبل بناتے تھے ہمارے اساتذہ آج ویران پڑے ہیں۔۔۔۔

😥😭🙈

15/09/2024

دریائے سندھ کے کنارے سونا چاندی نکالنے کے بارے میں افتخار استاد کا زبردست مؤقف۔۔۔۔

💥💥🦅

شکردرہ کے مشہور و معروف دینی عالم مولانا مویز صاحب ہمارے محترم ھادی استاد کے بزرگ والد اب ہم میں سے نہیں رہے اللہ پاک مر...
18/07/2024

شکردرہ کے مشہور و معروف دینی عالم مولانا مویز صاحب ہمارے محترم ھادی استاد کے بزرگ والد اب ہم میں سے نہیں رہے اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین۔۔۔

💔😢😢

11/07/2024

کہتے ہیں ریاست ماں جیسا ہوتا ہے لیکن یہاں تو دشمن سے بھی بدتر بنا پھرتا ہے تاریخ میں لکھا جائے گا کہ ایک اتنا ڈرپوک ریاست بھی تھا کہ وہ شاعر حاضرات سے خوف زدہ تھا اور پھر چن چن کے مارنے لگا۔۔۔۔۔

🔥🇦🇫💔

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ💔😥پشتون تحفظ موومنٹ کے مرکزی رہنما و پشتو شاعر گیلامن وزیر کو اللّٰه پاک جنت...
11/07/2024

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ💔😥

پشتون تحفظ موومنٹ کے مرکزی رہنما و پشتو شاعر گیلامن وزیر کو اللّٰه پاک جنت الفردوس نصیب کرے اور خاندان والوں کو صبرجمیل عطاء کرے۔۔۔امین

🇦🇫😭💔

ایک وقت تھا جب ہم سوچتے تھے کہ ہمارا بھی وقت آئے گا اور یہ ایک وقت ہے کہ ہم سوچتے ہیں وہ بھی کیا وقت تھا۔۔۔۔ھم مہمان ہم ...
18/04/2024

ایک وقت تھا جب ہم سوچتے تھے کہ ہمارا بھی وقت آئے گا اور یہ ایک وقت ہے کہ ہم سوچتے ہیں وہ بھی کیا وقت تھا۔۔۔۔

ھم مہمان ہم میزبان پروگرام #2024 میں ہمارے خٹک رنگونہ سوشل میڈیا گروپ کا ھیرہ ذولفقار ماما کیساتھ عکس۔۔۔۔

❤️💞🔥

تجھے اجاڑ کر ترس نہیں آیا۔۔۔🙄میری ماں دیکھ کے روتی ہے مجھے۔۔۔😥
26/02/2024

تجھے اجاڑ کر ترس نہیں آیا۔۔۔🙄

میری ماں دیکھ کے روتی ہے مجھے۔۔۔😥

24/12/2023

الیکشن کمیشن کے متوقع فیصلے سے لندن پلان کے تحت ہونے والے معاہدے کا آخری مرحلہ بھی تکمیل کو پہنچا۔۔۔
لیکن اب عوام کی باری ہے، چاہے یہ جو مرضی کر لیں اللہ کی مدد سے، جیت عوام اور تحریک انصاف کی ہو گی۔۔۔



03/09/2023

پاکستانیوں عمران خان کس چیز کی آزادی چاہتا تھا یہ اج آپ کو پتہ لگ گیا ہے نا ابھی اور بھی ویٹ کرو۔۔۔

💔😢🙈

Address

Kohat

Telephone

+923489818780

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aftab Ud Din. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category