Darra Adam khel News

Darra Adam khel News 30

بریکنگ نیوز.. پشاور رینگ روڈ کے قاتل پولیس پر گیراہ تنگ.. آج کلیم SHO سمت تمام نوکری سے حکومت نے برطرف کر دیا ہے اور باق...
18/07/2023

بریکنگ نیوز.. پشاور رینگ روڈ کے قاتل پولیس پر گیراہ تنگ.. آج کلیم SHO سمت تمام نوکری سے حکومت نے برطرف کر دیا ہے اور باقاعدہ انکوائری کمیشن نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے. یادرہے 12 جولائی کی رات درہ آدم خیل کے 4 ساتھی اپنے کار میں پشاور سے درہ آدم خیل آرہے تھے کہ رینگ روڈ پر ایمرجنسی پولیس کہی کھڑی تھی جس نے گاڑی پر فائرنگ کر کے اسرار آفریدی اور نعمان آفریدی کو شہید کر دیا گیا تھا اور اسکے دو ساتھی محفوظ تھے. پولیس نے اپنے دفاع میں اسی وقت FIR بنا کر شہیدوں کو الزام عائد کیا تھا کہ ھم نے اس گاڑی کو روکھنے کا اشارہ دیا جس پر کار سے ھم پولیس پر فائرنگ ہوئی. پولیس کے مطابق جوابی کارروائی میں ایک موقع جاں بحق اور زخمی لکھا تھا جو دو دن بعد وہ زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہو گئے.
جس کے مقامی عوام نے سوشل میڈیا پر آواز اُٹھایا کہ اسطرح بے گناہ عام شہری کیسے پولیس ناکے پر فائرنگ کر سکتا ہے. جس پر کل پشاور پریس کلب میں احتجاج ھوا. اور حکمرانوں سے اسکا شفاف انکوائری کی درخواست کی...
احتجاج کے بعد اعلی حکام کے کچھ افراد نے احتجاجی مظاہرے میں شریک مشرانوں سے ملاقات کی اور اسکو یقین دہانی کرائی کہ اپکو ہر صورت انصاف مہیا کیا جائے گا.
جسکی آج باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے. امید کہ تمام قاتلان جلد کیفرکردار تک پہچایئں گے.. انشاءاللہ

06/07/2023

کل انشاء اللہ درہ آدم خیل میں قرآن مجید کے بے حرمتی کے سلسلے میں احتجاج ریکارڈ کیا جائے گا جوکہ ٹائم بعد الظھر 3:00بجے جرمنی کلی میدان میں لوگ جمع ہوں گے اور وہاں اجتماعی طور پر عباس چوک تک مظاہرہ ہوگا پھر عباس چوک میں مختصر بیانات ہوں گے انشاء اللہ تو قرآن کریم کے عظیم کتاب کے خاطر تمام درہ آدم کے عوام بھرپور شرکت کریں کیا پتہ قیامت کے دن نجات کا ذریعہ ہمارے لئے اللہ پاک بنالیں

ڈاکٹر حمید کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. ڈاکٹر صاحب کسی تعرف کے محتاج نہیں، انہوں نے درہ آدم خیل...
05/07/2023

ڈاکٹر حمید کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. ڈاکٹر صاحب کسی تعرف کے محتاج نہیں، انہوں نے درہ آدم خیل کے لوگوں کی جو خدمات کی ہیں وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، کوئی بھی مریض چاہے امیر ہو یا غریب اگر وہ رات کے دو تین بجے بھی آ جاتے تو ڈاکٹر صاحب حاضر ہوتے کبھی کسی کو انکار نہیں کیا..... ایک قیمتی ہیرا ہم سے بچھڑ گیا 😭😭😭 اللہ تعالیٰ خاندان والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین......غم دے زوراور دہ ڈاکٹر صیب😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲💔💔💔

(ڈاکٹر عبدالحمید گاؤں بابوزی)ICU میں ہے۔تمام دوستوں اور رشتےداروں سے دعاؤں کی اپیل🤲🤲🤲😥
19/06/2023

(ڈاکٹر عبدالحمید گاؤں بابوزی)ICU میں ہے۔تمام دوستوں اور رشتےداروں سے دعاؤں کی اپیل🤲🤲🤲😥

12/06/2023
07/06/2023

بریکینگ نیوز
انشاءاللہ 17 تاریخ پر
عافیہ صدیقی کی رہائی %100
امکان. 🙏🏻🙏🏻

تمام سیاسی اور غیر سیاسی پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ عافیہ صدیقی کے لئے فیس بک، ٹوئیٹر ،انسٹاگرام اور ہر فورم پر آواز اٹ...
31/05/2023

تمام سیاسی اور غیر سیاسی پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ عافیہ صدیقی کے لئے فیس بک، ٹوئیٹر ،انسٹاگرام اور ہر فورم پر آواز اٹھائیں
شکریہ یا اللہ عافیہ صدیقی کو جلد از جلد رہائی عطا فرما

الحمد للّٰہ عافیہ بہن کا ذہنی توازن بالکل درست ہے، اڑھائی گھنٹے کی بہن سے ملاقات ہوئی۔ ان شاء اللہ ہماری بہن جلد واپس آئ...
31/05/2023

الحمد للّٰہ عافیہ بہن کا ذہنی توازن بالکل درست ہے، اڑھائی گھنٹے کی بہن سے ملاقات ہوئی۔ ان شاء اللہ ہماری بہن جلد واپس آئیں گیں۔🥲
آپ ان کی ہمت و حوصلہ دیکھیں کہ بڑے سے بڑے طاقتور ہمت ہار جاتے ہیں، ہوش کھو بیٹھتے ہیں مگر ما شاء اللہ بالکل ذہنی توازن برقرار ہے، ہمت قائم ہے بس کہنا تھا کہ ماں اور بچے یاد آ رہے۔😭
قیدیوں کے لباس کے اوپر سفید چادر اوڑھ رکھی تھی، سماعت کچھ کم ہوئی ہے مگر ان شاء اللہ اپنے دیس میں آ کر بالکل ٹھیک ہو جائیں گیں۔💞
ہمارے بس میں دعا ہی ہے باقی کام کرنے والے کر رہے ہیں، دن رات دعاؤں کا اہتمام کریں۔🙏

🥀🌹 جو کسی چیز کو طلب کرے اور کوشش کرے وە پا لیتا ہے ( الحدیث شریف) 🌹🥀اہلیان قوم زرغون خیل نے متفقہ طور پر قومی امن تڑون ...
28/05/2023

🥀🌹 جو کسی چیز کو طلب کرے اور کوشش کرے وە پا لیتا ہے ( الحدیث شریف) 🌹🥀
اہلیان قوم زرغون خیل نے متفقہ طور پر قومی امن تڑون سرزمین قوم زرغون خیل کی منظوری دیتے ہوئے ہر عام و خاص کے لیے مندرجہ ذیل قومی امن تڑون مقرر کردیا ۔

زرغون خیل قوم مشران اجتماع بحوالہ شہد**ا**ء پاکستان اور قومی تڑون برائے قیام آمن۔
25/05/2023

زرغون خیل قوم مشران اجتماع بحوالہ شہد**ا**ء پاکستان اور قومی تڑون برائے قیام آمن۔

آج مورخہ 21 مئی 2023 درہ بازار حجرہ سرورمیلہ میں قوم زرغون خیل کا امن و امان کے حوالے سے قومی اجتماعی امن اجلاس منعقد ہو...
21/05/2023

آج مورخہ 21 مئی 2023 درہ بازار حجرہ سرورمیلہ میں قوم زرغون خیل کا امن و امان کے حوالے سے قومی اجتماعی امن اجلاس منعقد ہوا جس میں قوم زرغون خیل نے متفقہ طور پر امن کمیٹی بنایا جو کل دوبارہ قومی اجلاس طلب کرے گی جس میں مزید مشاورت کے لیے درہ آدم خیل کے دیگر اقوام کو بھی مدعو کیا جائے گا تاکہ امن عامہ کے حوالے سے دیگر اقوام کے ساتھ صلاح و مشورہ کرتے ہوئے آگے کا لائحہ عمل طے کرنے کے بعد مفصل بیانیہ جاری کیا جائے گا

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darra Adam khel News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Darra Adam khel News:

Share

Category